شاک پر شاک!!!

سیما علی

لائبریرین
ٹوہ میں رہنے کی عادت ہمارے بھائی میں تو بالکل نہیں ہے ۔۔۔
جب کہ کچھ صفحوں پہلے آپ نے خود ثابت کیا کہ کتنی تفتیش کرتے پھرتے ہیں ۔۔۔۔
بٹیا 40 صفحے تمام ہوئے پر ٹوٹا پھوٹا احوال ملاقات ہم ہی لکھ رہے ہیں ۔۔۔سب بال ادھر اُدھر پھینک رہے ہیں
:atwitsend::atwitsend::atwitsend::atwitsend::atwitsend::atwitsend:
 

سیما علی

لائبریرین
ہاں نا اپیا اگر لوگ ملاقات کا کچھ قصہ تحریر کر ڈالیں تو ہو سکتا ہے کہ لوگوں کا نہ سہی تحریر کا رعب پڑ جائے ۔۔۔
بٹیا رعب انکا بہت رعب ہے اور تحریر کا تو اتنا زیادہ کہ کیا بتائیں اسی لئیے تو دیکھا نہیں کتنے نخرے دیکھاتے ہیں 😊😊😊😊😊😊
 

صابرہ امین

لائبریرین
بٹیا رعب انکا بہت رعب ہے اور تحریر کا تو اتنا زیادہ کہ کیا بتائیں اسی لئیے تو دیکھا نہیں کتنے نخرے دیکھاتے ہیں 😊😊😊😊😊😊
آپ نخرے نہ اٹھائیں تو جلد ہی لکھ ڈالیں گے ۔ ۔
تھوڑی ڈانٹ ڈپٹ بھی ضرورکیجیے گا ۔ ۔:ROFLMAO::ROFLMAO:
 

سیما علی

لائبریرین
سید عمران صاحب برائے مہربانی تشریف لائیے اور اس نامکمل لڑی کو اپنی علمی و ادبی قابلیت کے شایانِ شان تکمیل کی طرف لے جائیے کیونکہ آپکو علم ہے کہ نا ہی ہم میں وہ اہلیت ہے جو اس عنوان کی گہرائی کو سمجھ سکیں اور اس ملاقات کا حال بیان کرسکیں اور ہماری تائید ہمارے محمد خلیل الرحمٰن بھیا
اور محمد عدنان اکبری نقیبی بھیا بھی کریں گے 🌟🌟🌟🌟🌟
ہم سب منتظر ہیں ایسا ہی ایک احوال پڑھنے کے لئے۔
 
آخری تدوین:
Top