شاک پر شاک!!!

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
فلمیں بہت زیادہ نہیں دیکھ لیں؟؟؟
عرصہء دراز سے نہیں دیکھی۔۔۔ یہ آس پاس والوں کی صھبت کا اثر ہے جو سب ہرا ہرا سوجھ رہا ہے۔۔۔ :ROFLMAO:

تُسی پریشان نہ ہو بھائی۔۔۔ ہُنے اساں فیر نارمل ہو جانا ڈنر توں بعد۔۔
بھوک میں کبھی کبھار ہو جاتا ہے ایسا۔
 

عبدالصمدچیمہ

لائبریرین
مطلب کہ چال چلیں گے بھی اور دھڑلے سے ان کے سامنے چلیں گے۔
شاباش ۔۔۔ تسی تے بہوں بہادر ہو۔
چلو جی ہمارا کام ختم۔۔۔ آپ لو گ آپس میں ہی مُک مُکا کریں اب۔
اسی چلے مربیعاں دی سیر نوں۔

جُتی قصوری پیریں نہ پوری۔۔۔ ہائے ربا وے سانوں ٹرنا پیا :rollingonthefloor:
مربع سیب کا ہے آم کا؟
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
میرا خیال ہے کہ ان چونتیس صفحات میں کوئی تفصیل نہیں ماسوائے اس مبہم سے تذکرہ کے کہ کچھ لوگوں کی آپس میں ملاقات ہوئی۔
کچھ تو خاص بات ضرور ہے۔
اگر آج گُلِ یاسمیں ہمارے بیچ ہوتیں تو ضرور بات کُھل جاتی۔

ارے، وہ فوت ہو گئیں؟ کب؟ کیسے؟ اور میرے خدایا!
ہمیں مرحومہ قرار دے دیا گیا اور آپ کو خبر بھی نہ ہوئی عثمان بھائی :(
 
Top