سید عمران
محفلین
اب دیکھ رہی ہے دنیا کہ کون بچھا رہا ہے تری پہ دری!!!حاضر بہنا
آپ وقت اور دن کا تعین کر کے اطلاع کر دیجیے گا۔
ہم ہمراہ مفتی صاحب حاضر ہوجائیں گے۔
اب دیکھ رہی ہے دنیا کہ کون بچھا رہا ہے تری پہ دری!!!حاضر بہنا
آپ وقت اور دن کا تعین کر کے اطلاع کر دیجیے گا۔
ہم ہمراہ مفتی صاحب حاضر ہوجائیں گے۔
ہائے کیا بات کردی۔۔۔ارے بابا دماغِ چرچل، کھانے میں ڈوئی چلائیں گے بھلا آپ کا استقبال تو آپ کی اتنی ساریوں کے لیے گجرے لا کے کر یں گے۔شوق بڑا ہے نا گجرے پہنایئے گا
ہار بنا ان پارۂ دل کا مانگ نہ گجرا پھولوں کا!!!!!!!ہائے کیا بات کردی۔۔۔
ساری فضا خوشبو سے معطر کردی!!!
ہمارے صحن میں شاخوں کے ہاتھ خالی ہیںہائے کیا بات کردی۔۔۔
ساری فضا خوشبو سے معطر کردی!!!
خبردار خبر دار! اگر عدنان بھائی ہمارے بنا پروگرام بنالیں تو ان کو ہرگز اپنے گھر نہ بلائیے گا!حاضر بہنا
آپ وقت اور دن کا تعین کر کے اطلاع کر دیجیے گا۔
ہم ہمراہ مفتی صاحب حاضر ہوجائیں گے۔
سر آپ بے فکر رہیں۔خبردار خبر دار! اگر عدنان بھائی ہمارے بنا پروگرام بنالیں تو ان کو ہرگز اپنے گھر نہ بلائیے گا!
ایسا ممکن نہیں ہے بھیا سب سے پہلے آپ ۔خبردار خبر دار! اگر عدنان بھائی ہمارے بنا پروگرام بنالیں تو ان کو ہرگز اپنے گھر نہ بلائیے گا!
یہ بھی منظور ہے۔۔۔ہار بنا ان پارۂ دل کا مانگ نہ گجرا پھولوں کا!!!!!!!
بہار بیگم سن رہی ہیں نا؟؟؟ہمارے صحن میں شاخوں کے ہاتھ خالی ہیں
بہار ان کے لئے موتیے کا گجرا بھیج!!!!!!!!
اور نہ جانے کیا کیا الا بلا۔۔۔میں تو شاہین "بچوں" کی پرواز دیکھ رہا ہوں، شہدا سے شروع ہو کر کے پی کے کھیتوں تک پہنچی، وہاں سے تمباکو کا ٹرن لے کر "چھوٹی بڑی" اور نہ جانے کیا کیا، اللہ اللہ!
یہ یو ٹرن ہیں ۔۔میں تو شاہین "بچوں" کی پرواز دیکھ رہا ہوں، شہدا سے شروع ہو کر کے پی کے کھیتوں تک پہنچی، وہاں سے تمباکو کا ٹرن لے کر "چھوٹی بڑی" اور نہ جانے کیا کیا، اللہ اللہ!
گجرے شروع چائے کی بیٹھک سے یہاں پہنچ گئے۔۔۔میں تو شاہین "بچوں" کی پرواز دیکھ رہا ہوں، شہدا سے شروع ہو کر کے پی کے کھیتوں تک پہنچی، وہاں سے تمباکو کا ٹرن لے کر "چھوٹی بڑی" اور نہ جانے کیا کیا، اللہ اللہ!
ویسے آپ بڑے چھپے رستم نکلے مفتی صاحب، ہمیں 72 کے پھیر میں رکھا ہوا ہے وہ بھی سب ایک ہی عمر کی اور خود "چھوٹی بڑی"، جنت تو آپ کی ہے سرکار دنیا ہی میں، جیتے جاگتے، اللہ اللہ۔اور نہ جانے کیا کیا الا بلا۔۔۔
سنہری بلا!!!
ہمیں بھی تو چھوٹی بڑی کے ان پھیروں میں محترمہ سیما صاحبہ لے آئی ہیں۔۔۔ویسے آپ بڑے چھپے رستم نکلے مفتی صاحب، ہمیں 72 کے پھیر میں رکھا ہوا ہے وہ بھی سب ایک ہی عمر کی اور خود "چھوٹی بڑی"، جنت تو آپ کی ہے سرکار دنیا ہی میں، جیتے جاگتے، اللہ اللہ۔
ساری خرابی یہ تمباکو کی ہےہم لاریب صاحبہ کا سوچ رہے ہیں۔۔۔
اپنی لڑی کا حشر نشر ہوتے دیکھ کہیں خون کے آنسو تو نہ بہا رہی ہوں گی!!!
نہ یہ کاشت ہو تی نہ بہک ہوتی ۔۔۔۔۔ویسے آپ بڑے چھپے رستم نکلے مفتی صاحب، ہمیں 72 کے پھیر میں رکھا ہوا ہے وہ بھی سب ایک ہی عمر کی اور خود "چھوٹی بڑی"، جنت تو آپ کی ہے سرکار دنیا ہی میں، جیتے جاگتے، اللہ اللہ۔
یہ کے پی کے کی تمباکو بھی کوئی بڑی ظالم ہے ۔۔۔۔ہمیں بھی تو چھوٹی بڑی کے ان پھیروں میں محترمہ سیما صاحبہ لے آئی ہیں۔۔۔
ورنہ آپ تو جانتے ہیں کہ ہم ان چکروں میں بغیر پڑائے نہیں پڑتے!!!
بس رہنے دیں،ہمیں بھی تو چھوٹی بڑی کے ان پھیروں میں محترمہ سیما صاحبہ لے آئی ہیں۔۔۔
ورنہ آپ تو جانتے ہیں کہ ہم ان چکروں میں بغیر پڑائے نہیں پڑتے!!!