محمد عدنان اکبری نقیبی
لائبریرین
ارے اس میں رونے والی کون سی بات ہوئی ،ہم لاریب صاحبہ کا سوچ رہے ہیں۔۔۔
اپنی لڑی کا حشر نشر ہوتے دیکھ کہیں خون کے آنسو تو نہ بہا رہی ہوں گی!!!
ان کی بنائی لڑی مسلسل سرورق پہ موجود ہے ،
یہ کوئی کم اعزاز کی بات ہے ۔
البتہ یہ الگ بات ہے کہ گفتگو اپنے موضوع سے میل نہیں کھاتی ۔