سید عمران
محفلین
وہ اب فعال نہیں ہونے والے۔۔۔وہ تو کہیے بارے کچھ سکون ہے آج کل۔ جونہی عدنان بھائی دوبارہ فعال ہوں گے آپ عمران بھائی کے دماغ کی پھرتیاں دیکھیے گا۔
دماغی سکون کی گولیاں کھا کھا بدحال ہوئے پڑے ہیں!!!
وہ اب فعال نہیں ہونے والے۔۔۔وہ تو کہیے بارے کچھ سکون ہے آج کل۔ جونہی عدنان بھائی دوبارہ فعال ہوں گے آپ عمران بھائی کے دماغ کی پھرتیاں دیکھیے گا۔
کوئی موٹی سی لغت کھولنی پڑے گی۔ایسی قسمیں نہ کھائیں کہ حانث ہونا پڑے!!!
ایک ایک جملہ آپکا ندرت لئیے ہوتا ہے بہ خدا۔ایسی قسمیں نہ کھائیں کہ حانث ہونا پڑے!!!
جس کی قسم ٹوٹ جائے!!!کوئی موٹی سی لغت کھولنی پڑے گی۔
سچ کہا بالکل فوری ضرورت ہو جاتی ہے۔کوئی موٹی سی لغت کھولنی پڑے گی۔
خاطر جمع رکھیے۔ جوں ہی اپنا نام پڑھیں گے، کچے دھاگے سے بندھے چلے آئیں گے۔وہ اب فعال نہیں ہونے والے۔۔۔
دماغی سکون کی گولیاں کھا کھا بدحال ہوئے پڑے ہیں!!!
نوازش کرمجس کی قسم ٹوٹ جائے!!!
کیا ہوا عدنان بھیا کو؟؟؟؟؟؟وہ اب فعال نہیں ہونے والے۔۔۔
دماغی سکون کی گولیاں کھا کھا بدحال ہوئے پڑے ہیں!!!
کیوں میرے بھائی کو تنگ کرتے ہیں اتنے شریف آدمی ہیں۔کیا ہوا عدنان بھیا کو؟؟؟؟؟؟
بس چند دن ہم سے مغز ماری کر لی تھی!!!کیا ہوا عدنان بھیا کو؟؟؟؟؟؟
اللہ معاف کرے، اگر شریف آدمی ایسے ہوتے ہیں تو نہ جانے ’’وہ‘‘ کیسے ہوتے ہوں گے!!!کیوں میرے بھائی کو تنگ کرتے ہیں اتنے شریف آدمی ہیں۔
آج کل محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی کو فیس بکیا ہوگیا ہے شاید!کیا ہوا عدنان بھیا کو؟؟؟؟؟؟
نمازی و نیک آدمی ہیں میرے بھیا۔بس چند دن ہم سے مغز ماری کر لی تھی!!!
ہی ہی ہی۔۔۔نمازی و نیک آدمی ہیں میرے بھیا۔
فیس بک شوقین لگتے نہیں۔۔آج کل محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی کو فیس بکیا ہوگیا ہے شاید!
چند دن پہلے ٹوئیٹریا ہوگیا تھا۔۔۔آج کل محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی کو فیس بکیا ہوگیا ہے شاید!
اب آپ نے مسکراہٹ ہنسی میں تبدیل کر دی ہے ہماری سارے کام چھو ڑ بیٹھ جاتے ہیں۔ہی ہی ہی۔۔۔
اتنی مزاحیہ بات ہم نے آج تک نہیں سنی!!!
اگر ہم نے یہاں ان کے شوق لکھنے شروع کردئیے نا تو سارے منتظمین کے کان کھڑے ہوجائیں گے اور قینچیاں تیز!!!فیس بک شوقین لگتے نہیں۔۔
چلیں جانے دیں میرے بھیا ہیں نا۔۔۔اگر ہم نے یہاں ان کے شوق لکھنے شروع کردئیے نا تو سارے منتظمین کے کان کھڑے ہوجائیں گے اور قینچیاں تیز!!!
ٹھیک ہے۔۔۔چلیں جانے دیں میرے بھیا ہیں نا۔۔۔