سیما علی
لائبریرین
کہاں سے کہاں لے جاتے ہیں بات یہ دماغِ چرچل
کہاں سے کہاں لے جاتے ہیں بات یہ دماغِ چرچل
لگتا ہے دونوں بہن بھائی ایک جیسے مرض میں مبتلا ہیں۔۔۔
لگتا ہے دونوں بہن بھائی ایک جیسے مرض میں مبتلا ہیں۔۔۔
ارے ہائیں۔۔۔
کہیں یہ لگنے والا مرض تو نہیں؟؟؟
بھاگ رے مرزا جلدی یہاں سے بھاگ رے!!!
آپ کا حال وہ ہے کہ مارتے بھی ہیں اور رونے بھی نہیں دیتے۔ صبح ہماری پڑوسن پوچھ رہی تھیں کیا پڑھا جو اتنی ہنسی آرہی ہے اب کیا بتاتے یہ سید صاحب ہیں اور انکی برجستگی۔
اگر ہمیں ان سے ملا دیتیں تو وہ ساری عمر سر پکڑ کر روتیں اور آپ ان کے رونے پر ہنستیں!!!آپ کا حال وہ ہے کہ مارتے بھی ہیں اور رونے بھی نہیں دیتے۔ صبح ہماری پڑوسن پوچھ رہی تھیں کیا پڑھا جو اتنی ہنسی آرہی ہے اب کیا بتاتے یہ سید صاحب ہیں اور انکی برجستگی۔
دیدہ عبرت۔اگر ہمیں ان سے ملا دیتیں تو وہ ساری عمر سر پکڑ کر روتیں اور آپ ان کے رونے پر ہنستیں!!!
رکیں آپ ۔بڑی اور چھوٹی دونوں سے شکایت کرتی ہوں ابھیاگر ہمیں ان سے ملا دیتیں تو وہ ساری عمر سر پکڑ کر روتیں اور آپ ان کے رونے پر ہنستیں!!!
یہ بڑی چھوٹی کون ہیں؟؟؟رکیں آپ ۔بڑی اور چھوٹی دونوں سے شکایت کرتی ہوں ابھی
کمیٹی والی پڑوسن ہیں ہماریاگر ہمیں ان سے ملا دیتیں تو وہ ساری عمر سر پکڑ کر روتیں اور آپ ان کے رونے پر ہنستیں!!!
آپ کی کمیٹی کب نکل رہی ہے؟کمیٹی والی پڑوسن ہیں ہماری
اگلے مہینے۔آپ کی کمیٹی کب نکل رہی ہے؟
اگلے مہینے ہی؟ تب تو اگلے مہینے آپ کی طرف سے ہماری دعوتاگلے مہینے۔
آپ کی کمیٹی کب نکل رہی ہے؟
آپ بھی بہت سادہ و معصوم سی ہیں۔۔۔اگلے مہینے۔
ارے کمیٹی کے چکر میں بڑی چھوٹی کا مزید تعارف تو رہ ہی گیا!!!کمیٹی والی پڑوسن ہیں ہماری
ضرور ضرور آیئں پکوڑے بھی چائے اور حلوہ بھی کھائیے۔آپ بھی بہت سادہ و معصوم سی ہیں۔۔۔
مگر سر نے بھی تو اتنی معصومیت سے پوچھا تھا کہ آپ کو ان کے بچھائے ہوئے جال میں آنا ہی تھا۔۔۔
اب ہم دونوں اگلے مہینے آپ کے یہاں آرہے ہیں کمیٹی کھلتے ہی!!!
بولے تو آپ کی کمیٹی کھلے گی اور ہماری لاٹری!!!
بس اگلے ماہ جوں ہی بہنا کو کمیٹی کے پیسے ملیں ہم دونوں پہنچ جائیں!!!سر کب چلنے کا ارادہ ہے پھر؟؟؟
آپ کی بہنا تو یہ مراسلہ پڑھنے کے بعد اب تین ماہ تک لاگ ان نہیں ہونے والیں!!!بس اگلے ماہ جوں ہی بہنا کو کمیٹی کے پیسے ملیں ہم دونوں پہنچ جائیں!!!
ارے ایسے کیسے ہو سکتا ہے ابھی آپ نے پہچانا ہی نہیں عدنان بھیا اور خلیل بھیا کی بہنا ہوں ۔بھلا جو بات کہہ دی سو کہہ دی پھر بھلا کیا پھرنا۔آپ کی بہنا تو یہ مراسلہ پڑھنے کے بعد اب تین ماہ تک لاگ ان نہیں ہونے والیں!!!