شاہی زیورات

تعبیر

محفلین
1-5.jpg


11-1.jpg


111-1.jpg



1111.jpg
 

زینب

محفلین
البتہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔زیورات پہننے والیوں‌میں‌ہے۔۔۔۔۔۔۔۔اللہ توبہ اپ کا کیا بنے گا محسن
 

تعبیر

محفلین
واااااااو زبردست تعبیر یہ زیورات کیا اب بھی دستیاب ہیں

مجھے جو میل آئی تھی اس میں لکھا تھا کہ جودھا اکبر سے متاثر ہو کر پھر انکا فیشن ایا ہے۔ میرا خیال ہے کہ ملتے ہی ہونگے اور انڈیا میں تو بہت بہترین زیورات ملتے ہیں
ہمارے ہاں لاہور مین تو ایک بازار ہے جس مین اپ اپنا ڈریس بتائین اور فلم اور ایکٹرس کا نام وہ وہی زیورات آپ کے سامنے پیش کر دے گا
 

تعبیر

محفلین
بےچارے محسن کے پیچھے کیوں پڑی ہیں زینب وہ اس لیے پوچھ رہا ہے کہ اس نے بری بھی تو تیار کرنی ہے نا تو اندازہ لگا رہا ہو گا کہ شادی میں کتنا خرچہ آ جاتا ہے :)
 

وجی

لائبریرین
[FONT="Urdu_Umad_Nastaliq"]ان زیورات میں‌ آخر ایساشاہیانہ کیا ہے ؟؟ [/FONT]
 

زینب

محفلین
بےچارے محسن کے پیچھے کیوں پڑی ہیں زینب وہ اس لیے پوچھ رہا ہے کہ اس نے بری بھی تو تیار کرنی ہے نا تو اندازہ لگا رہا ہو گا کہ شادی میں کتنا خرچہ آ جاتا ہے :)

تعبیر سسٹر دھیان سے دیکھیں۔محسن زیورات کے پیچھے نہیں زیوارت والیوں کے پیچھے لگا ہوا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔:grin:
 
Top