اللہ اللہ؟ حسن ظن رکھا کیجئے ناں! ہمارا مطلب تھا کہ زیورات کی قیمت میں ہمیں دلچسپی ہے۔
واااااااو زبردست تعبیر یہ زیورات کیا اب بھی دستیاب ہیں
بےچارے محسن کے پیچھے کیوں پڑی ہیں زینب وہ اس لیے پوچھ رہا ہے کہ اس نے بری بھی تو تیار کرنی ہے نا تو اندازہ لگا رہا ہو گا کہ شادی میں کتنا خرچہ آ جاتا ہے