قدسی فیصل سعود
محفلین
شکریہ جنابوعلیکم السلام۔ بخیریت۔۔۔
محفل میں خوش آمدید۔
شکریہ جنابوعلیکم السلام۔ بخیریت۔۔۔
محفل میں خوش آمدید۔
آہو جی ہماری سی آئی ڈی پہلے ہی رپورٹ دے چکی ہےیہیں ذوالقرنین بھائی کا دفتر بھی ہے۔
اب میں کالے کرتوتوں پر پردہ ڈالوں۔۔۔ اچھا کوشش کرتا ہوں۔۔۔کوئی ہے یہاں جو ایک بے گناہ کا ساتھ دینے پر رضامند ہو؟؟؟
حمیرا عدنان ؟ نیرنگ خیال ؟ (ویسے نینے سے تو مجھے امید بھی نہیں رہی اب، یہ بھی ایک بہت بڑا بلیک میلر ہے )
شکرگزار ہوں حوصلہ افزائی پر۔۔۔۔۔کمال تحریر ہے مرشد ۔ ایک دفعہ پھر چھا گئے ہیں۔ لُطف آ گیا تحریر پڑھ کر۔ شاندار۔۔۔۔۔
بہت خوب لکھا۔
اللہ پاک آپ کے قلم کو مزید قوت بخشے۔
آمین
ہاہاہاہاا۔۔۔۔
ماشاءاللہ .ہمیشہ کی طرح بہت خوب لکھا ذوالقرنین.
اور اس سے یہ بات ایک بار پھر ثابت ہو گئی کہ آپ کے دفتر میں ہمہ وقت چائے اور داستان گوئی ہی چلتی ہیں.
ہاہاہاہاا۔۔۔۔ کچھ جو سمجھا میرے شکوے کو تو۔۔۔۔
شکر کریں ایڑی سے نیچے کوئی عضو نہیں ہوتا۔۔۔ ویسے جوتا سلامت رہا؟
شکریہ گڑیا۔۔۔نین بھیا ہم تو یوں بھی آپ کی حسِ مزاح کے مداح ہیں اس پر ایسی تحریر کہ مسکراہٹ لبوں سے جائے ہی نہیں
اللہ کرے حسنِ رقم اور زیادہ
سر آپ کی محبت ہے اور ہمارے لیے مقام مسرت بھی کہ آپ سے یہ تحریر "پاس" ہوئی۔ بہت شکریہبھائی اس قسم کی اچھی تحریروں پر جس قسم کی اعلیٰ داد دی جانی چاہیئے وہ تو مجھے دینی نہیں آتی ۔ بس اتنا کہوں گا کہ ایسا مزاح لکھنا ہر ایک کے بس کی بات نہیں ۔ اللہ کرے زورِ قلم اور زیادہ!
بہت شکریہ سر۔۔۔۔بہت اعلیٰ