حمیرا عدنان
محفلین
ہائے یہ خوش خیالیاور ایسے ہی کسی نے ایک شادی شدہ مرد سے پوچھ لیا کہ آپ شادی سے پہلے کیا کرتے تھے تو اس کی آنکھوں میں آنسو بھر آئے اور بھرائی ہوئی آواز میں کہنے لگا کہ جو میرا دل کرتا تھا۔
ہائے یہ خوش خیالیاور ایسے ہی کسی نے ایک شادی شدہ مرد سے پوچھ لیا کہ آپ شادی سے پہلے کیا کرتے تھے تو اس کی آنکھوں میں آنسو بھر آئے اور بھرائی ہوئی آواز میں کہنے لگا کہ جو میرا دل کرتا تھا۔
میں سوِفٹ کی کیبورڈ استعمال کرتا ہوں، جس میں اوپر والی لائن پر متوقع تین الفاظ لکھے آ جاتے ہیں، وہاں سے آپ سلیکٹ کر سکتے ہیں۔خود کیسے آ جاتے ہیں بھیا
آپ کتنی بار روتے ہیں دن میں بھیایہ تو فرضی باتیں ہیں۔ شاید تم نے وہ بات نہیں سنی جب ایک چھوٹا بچہ اپنی باجی کی رخصتی کے وقت اپنی امی کے دوپٹے کا پلو تھام کر پوچھتا ہے کہ امی یہ باجی کیوں رو رہی ہیں اور بھیا کیوں نہیں رو رہے؟ تو امی نے اپنے آنسو پونچھ کر کہا کہ بیٹا آج تمہاری باجی روئیں گی اور پھر ساری زندگی تمہارا بھیا۔
کتنی صداقت تھی نا اس بات میں؟
میں نے کیا رونا ہے، دل ہی تو ہے جو خون کے آنسو روتا ہے اور دل جیسی چیز تو ہم پہلے ہی تمہاری بھابی کو دے چکے تو اسی کی چیز ہے، رلائے یا ہنسائےآپ کتنی بار روتے ہیں دن میں بھیا
ہاہاہاہاہاہاہا ہاؤ سوئیٹ۔۔۔۔۔ ویسے میاؤں لوگ ایسی بات کر کے ہی بیویوں کو اور زیادہ بےوقوف بناتے ہیںمیں نے کیا رونا ہے، دل ہی تو ہے جو خون کے آنسو روتا ہے اور دل جیسی چیز تو ہم پہلے ہی تمہاری بھابی کو دے چکے تو اسی کی چیز ہے، رلائے یا ہنسائے
ہیںآپ کی بات کہاں ہو سکتی ہے ابھی تو آپ کا جنازہ بھی جائز نہیں ہوا
اب ظالم بھی تو نہیں نا گڑیاآپ ابھی شوہر نہیں ہیں ناں بھیا اور بقول سلمان بھائی کہ معصوم اور مظلوم صرف شادی کے بعد بنا جا سکتا ہے
بنی بنائی چیز کو مزید کیا بناناہاہاہاہاہاہاہا ہاؤ سوئیٹ۔۔۔۔۔ ویسے میاؤں لوگ ایسی بات کر کے ہی بیویوں کو اور زیادہ بےوقوف بناتے ہیں
یہ سب سے کارآمد حربہ ہے ایک بار پھر بیوی کی ہمدردیاں جیتنے کامیں نے کیا رونا ہے، دل ہی تو ہے جو خون کے آنسو روتا ہے اور دل جیسی چیز تو ہم پہلے ہی تمہاری بھابی کو دے چکے تو اسی کی چیز ہے، رلائے یا ہنسائے
آیک دن تو ٹرینگ کی اشد ضرورت ہے بھابھی کوبنی بنائی چیز کو مزید کیا بنانا
اللہ ہمارے بھائی کو معاف کر دے اور توفیق دے جنازہ تو جائز ہو جائےہیں
چلو خیر ہے مجھ پر ویسے بھی ناجائز کاروبار کے الزامات ہیں
تو ناجائز جنازہ بھی سہی
یہ حربہ نہیں حقیقت ہےیہ سب سے کارآمد حربہ ہے ایک بار پھر بیوی کی ہمدردیاں جیتنے کا
چلو زیادہ بحث نہیں کرتااللہ ہمارے بھائی کو معاف کر دے اور توفیق دے جنازہ تو جائز ہو جائے
حقیقت کا پتا تو تب چلے گا جب بھابھی وہاں آئیں گی اور پھر ہم آپ سے پوچھیں گےیہ حربہ نہیں حقیقت ہے
اب بال کب چھوٹے کروا رہے ہیں کیوں کے آپ کی شادی میں سب سے بڑی رکاوٹ تو بال ہی ہیںچلو زیادہ بحث نہیں کرتا
آمین
شاہ جی نے مسکراتے ہوئے دستِ شفقت راقم کے کاندھے پر رکھا، جس کا اثر راقم الحروف نے ایڑی تک محسوس کیا۔
لو جی کرلو گلاب بال کب چھوٹے کروا رہے ہیں کیوں کے آپ کی شادی میں سب سے بڑی رکاوٹ تو بال ہی ہیں
لمبے بالوں والوں کی تو جلدی ہوتی ہیںاب بال کب چھوٹے کروا رہے ہیں کیوں کے آپ کی شادی میں سب سے بڑی رکاوٹ تو بال ہی ہیں
ظالمو ادھر ہی تو میرا آفس ہء
یہیں ذوالقرنین بھائی کا دفتر بھی ہے۔ظالمو ادھر ہی تو میرا آفس ہء