شاہ جی (از قلم نیرنگ خیال)

جاسمن

لائبریرین
بہت خوب!
بہترین مشاہدہ
خوبصورت زبان و بیان
شفیق الرحمٰن کے "شیطان" کا کہیں ذکر ہے اور کہیں عمران سیریز کے"جوانا" کا۔۔اور پھر بھی کہتے ہیں کہ مطالعہ نہیں ہے۔۔۔کسرِ نفسی کبھی کبھی جھوٹ میں بھی بدل جاتی ہے:)
ایک بار پھر قہقہے
بہت خوبصورت تحریر
دعاؤں بھری داد
 
مقدس ایک۔مزے۔کی۔بات بتاؤں۔جب میرا ادھر پہلا دن تھا تو چوکیدار چائے۔کے ساتھ لوازمات سے بھری ٹرے۔لے۔کر آیا میں نے۔کہا اتنا کچھ۔لانے۔کی۔کیا ضرورت تھی۔کہنے لگا سر آپ کو پراٹھا کول (protocol)دے رہا ہوں میں نے چکرا کر پوچھا یہ پراٹھا کول۔کیا ہوتا ہے؟ تھوڑی دیر سر کھجلانے کے بعد بولا سر جو لسی والا کول ہوتا ہے اس پر پراٹھا ڈال دیں تو پراٹھا کول بن جاتا ہے میرا ہنس ہنس کے برا حال ہو گیا
:laugh::laugh::laugh:
 
Top