شاہ جی (از قلم نیرنگ خیال)

مقدس

لائبریرین
مقدس ایک۔مزے۔کی۔بات بتاؤں۔جب میرا ادھر پہلا دن تھا تو چوکیدار چائے۔کے ساتھ لوازمات سے بھری ٹرے۔لے۔کر آیا میں نے۔کہا اتنا کچھ۔لانے۔کی۔کیا ضرورت تھی۔کہنے لگا سر آپ کو پراٹھا کول (protocol)دے رہا ہوں میں نے چکرا کر پوچھا یہ پراٹھا کول۔کیا ہوتا ہے؟ تھوڑی دیر سر کھجلانے کے بعد بولا سر جو لسی والا کول ہوتا ہے اس پر پراٹھا ڈال دیں تو پراٹھا کول بن جاتا ہے میرا ہنس ہنس کے برا حال ہو گیا
:laugh::laugh::laugh:
:rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: اففففففد بابا جانی آئی کین جسٹ امیجن کہ کیا حال ہوا ہونا۔۔۔ بس آج سے ڈیسائیڈ ہوا کہ محفل کے نیو کمرز کو ہم پراٹھا کول دیا کریں گے :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
 

جاسمن

لائبریرین
جاسمن بہن۔دیکھ لو کتنا اُدھم۔مچا ہوا ہے

نیرنگ خیال بھی کیا یاد کرے گا اس کے دھاگے کا کیا حشر کیا
بہت اچھا لگ رہا ہے یہ ادھم
میں تو کہتی ہوں نین بھائی کے آنے سے پہلے پہلے خوب کھچ مچائیں۔ اور جب وہ آ جائیں تو پھر خوب تر۔۔۔خوب ترین کھچ اور ادھم مچائیں۔۔۔
 

مقدس

لائبریرین
بہت اچھا لگ رہا ہے یہ ادھم
میں تو کہتی ہوں نین بھائی کے آنے سے پہلے پہلے خوب کھچ مچائیں۔ اور جب وہ آ جائیں تو پھر خوب تر۔۔۔خوب ترین کھچ اور ادھم مچائیں۔۔۔
ویسے نین بھیا ڈر کے مارے غائب ہیں کہ کئی کوئی شاہ جی کو پہچان نہ جائے اور ان کی آ جائے شامت :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
واہ جناب کیا کہنے۔
بالکل ایسا ہی ایک دوست میرا بھی تھا۔
کاپی رائٹ کے خیال سے دوستی ہی ختم کر دی ہم نے، کیونکہ ایسے دوست اور دوستوں کے بھی تھے۔
ذوالقرنین بھائی بہت خوبصورت اور پر مزاح انداز بیاں ہے آپ کا، کاش ہمیں بھی لکھنے کا ایسا ہی سلیقہ آجائے۔
محبت ہے آپ کی حضور۔۔۔۔ :)
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
چند سطریں ہی پڑھیں تھیں کہ ہمارا یہ حال ہو گیا
red-angry-smiley.png


پھر جب یہاں تک پہنچے تو سکون کا سانس لیا کہ یہ ہم نہیں ہیں
e4f1f7faad333cc8f96df432328e6304.jpg

ویسے بھی @مچھلی پیڈیا ہمارا ٹریڈ مارک بن چکا ہے جس سے مشابہت یا نقل کرنا قابل سزا جرم تصور کیا جائے گا
137134571.jpg

اک بار پھر چھا گئے ہو نینو
اللہ کرے زور قلم زیادہ
ہاہاہاہاہاہااااا۔۔۔۔ نہ کریا کرو سرکار۔۔۔۔
محبت ہے آپ کی شاہ جی۔۔۔ :) اسلام آباد آ کر تو بالکل میسج کرنا بھی چھوڑ دیا کہ کہیں یہ گستاخ ملنے ہی نہ آجائے۔ :)
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
واہ نینے، ایک بار پھر کمال کر دیا۔ عمومی طور پر فدوی نے ایسی طبیعت پائی ہے کہ آج کل ادب سے بہت دور کہیں گوشہ نشینی کے عالم میں وقت کی بربادی کو دیرینہ مشغلہ جان کر زندگی گزار رہا ہوں لیکن اس تحریر نے مجھ جیسے قاری کو ایک ہی نشست میں پڑھ چکنے اور کھلکھلا کر ہنسنے پر مجبور کر دیا۔
میں یہ نہیں کہوں گا کہ ایسا ایک دوست میرا بھی تھا کیونکہ میرے وسیع ترین حلقہ احباب میں ایسا ایک نہیں بلکہ بہت سارے دوست پائے جاتے ہیں لیکن ان کے بارے میں لکھنے کا حوصلہ اس لیے نہیں ہوا کہ ایک تو ایسی تحریر لکھنا میرے بس کا کام نہیں اور اگر تیرے جیسے دوست سے مدد (تجھے پتہ لگے بغیر) لے کر لکھ بھی لوں تو اس کے بعد ان دوستوں کے ہاتھوں پٹنے کی ہمت مجھ میں نہیں۔
امید کرتا ہوں کہ تو بھی خیریت سے ہو گا۔ اللہ کرے زور قلم اور زیادہ۔
ہاہاہاہاااا۔۔۔۔ بھابھی اور بچوں کو ادھر چھوڑ کر تو جس گوشہ نشینی میں مشغول ہے میرا دل کر رہا ہے کہ اس درویشی کے راز بیان کردوں۔۔۔۔ :p
میں زندہ ہو تو بس بےفکر رہ۔۔۔۔ تم بھی زندہ ہی رہو گے۔۔۔ :D
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
زبردست نینی ۔۔ ایسی مشکوک کردینے والی تحاریر لکھنے ملکہ حاصل ہے تمہیں
ایک دفعہ تو بندہ سمجھتا ہے کہ کہیں میری ہی بات نا کر رہا ہو ناہنجار کہیں کا :)
لیکن اگلے ہی پل بات کہیں سے کہیں کسی دوسرے کردار کی طرف چلی جاتی ہے
بہت خوب نینی
ہاہاہاہاااا۔۔۔ فراز بھائی۔۔۔ آپ پر جب لکھیں گے تو اتنی رعایت تھوڑی ملے گی آپ کو۔۔۔۔ہاتھ سخت رکھا جائے گا۔۔۔۔ :p
آپ کی محبتوں کا اسیر ہوں سرکار۔۔۔
 
Top