کالم کا آخری سے پہلا جملہ نہایت دلچسپ ہے۔ یعنی 88 سالہ بابا مزید شادیاں کرے گا ، اگر ملک الموت سے بچ گیا تو۔انہوں نے ابھی تک 17 شادیاں کی ہیں
تو کیا ہوا جناب انکے بابے یعنی عبدالعزیز السعود نے 22 سے 24 شادیاں کر رکھیں تھیں17 شادیاں۔۔۔
واقعی کتنا شاندار لطیفہ بن گیا ۔ ہم تو فواد کو ہی کاریگر سمجھتے رہے ۔”امت“ میں بھی کاریگر موجود ہیں۔عقل ہے کہ نہیں لکھنے والے میں؟؟؟؟؟؟؟؟ عبداللہ بن عبدالعزیز کے حقیقی بھائی شہزادہ محمد بن نائف نے ان کے جانشین بننے کی کوشش شروع کر دی ہے
جی یہ بات صرف وہی کر سکتے ہیں ۔ ملک عبداللہ بن عبالعزیز اپنے والد کی آٹھویں بیوی سے ہیں ۔ جو کہ شمر قبیلے سے تھیں ۔ اور یہ ان کی والدہ کی دوسری شادی تھی ۔ ان کی دوسری شادی سے 3 بچے ہوئے موجودہ بادشاہ کنگ عبداللہ اور ان دو سسٹرز جو اب وفات پا چکی ہیں پرنسز سیتا اور پرنسز نوف ۔ بادشاہ عبداللہ اپنی والدہ سے پیدا ہونے والے اکیلے بیٹے تھے ہیں تو ان کا حقیقی بھائی کہاں سے آ گیا ؟واقعی کتنا شاندار لطیفہ بن گیا ۔ ہم تو فواد کو ہی کاریگر سمجھتے رہے ۔”امت“ میں بھی کاریگر موجود ہیں۔
آپ شاید شمری قبیلہ لکھنا چاہ رہے تھے۔جی یہ بات صرف وہی کر سکتے ہیں ۔ ملک عبداللہ بن عبالعزیز اپنے والد کی آٹھویں بیوی سے ہیں ۔ جو کہ شمر قبیلے سے تھیں ۔ اور یہ ان کی والدہ کی دوسری شادی تھی ۔ ان کی دوسری شادی سے 3 بچے ہوئے موجودہ بادشاہ کنگ عبداللہ اور ان دو سسٹرز جو اب وفات پا چکی ہیں پرنسز سیتا اور پرنسز نوف ۔ بادشاہ عبداللہ اپنی والدہ سے پیدا ہونے والے اکیلے بیٹے تھے ہیں تو ان کا حقیقی بھائی کہاں سے آ گیا ؟
نہیں شمر جناب کیونکہ میں نے ان کے شادی کے بعد والے قبیلے کا ذکر کیا ہے ویسے اب اس کی ایک اور شاخ سے منسوب کیا جاتا ہے جو کہ الشریم کہلاتی ہےآپ شاید شمری قبیلہ لکھنا چاہ رہے تھے۔
عقل ہے کہ نہیں لکھنے والے میں؟؟؟؟؟؟؟؟ عبداللہ بن عبدالعزیز کے حقیقی بھائی شہزادہ محمد بن نائف نے ان کے جانشین بننے کی کوشش شروع کر دی ہے
نہیں 29ان کے والد عبد العزیز نے 100 سے زائد شادیاں کی تھیں۔
سنت چار ہے اگر انصاف کر سکے توشادیاں۔۔۔ ۔ سنت اکابرین؟
جی یہ بات صرف وہی کر سکتے ہیں ۔ ملک عبداللہ بن عبالعزیز اپنے والد کی آٹھویں بیوی سے ہیں ۔ جو کہ شمر قبیلے سے تھیں ۔ اور یہ ان کی والدہ کی دوسری شادی تھی ۔ ان کی دوسری شادی سے 3 بچے ہوئے موجودہ بادشاہ کنگ عبداللہ اور ان دو سسٹرز جو اب وفات پا چکی ہیں پرنسز سیتا اور پرنسز نوف ۔ بادشاہ عبداللہ اپنی والدہ سے پیدا ہونے والے اکیلے بیٹے تھے ہیں تو ان کا حقیقی بھائی کہاں سے آ گیا ؟
جی بیک وقت چار۔ ورنہ شادیاں تو چار سے کہیں زیادہ کرنے کا رواج قرون اولیٰ سے رہا ہے۔سنت چار ہے اگر انصاف کر سکے تو
شہزادہ نائف ، ملک عبداللہ کا بھائی ہے لیکن حقیقی نہیں اور محمد ، نائف کا بیٹا ہے جو رشتے میں ملک عبداللہ کا بھتیجا ہے لیکن حقیقی نہیں۔او ہو۔ پھر یہ شہزادہ نائف ان کا کیا لگتا ہے؟
چار ایک وقت میں رکھ سکتا ہے۔ ان میں سے جتنی کو طلاق دے یا وفات پا جائیں، اتنی اور کر کے پھر سے چار پوری کر سکتا ہے۔سنت چار ہے اگر انصاف کر سکے تو