شمشاد بھائ میں نے کہا تھا ہم نے تقریبا ریاض کے سب بڑے مارکیٹوں کی خاک چھان لی ہے لیکن شتر مرغ نے اپنے بچے یعنی انڈے تو طالوت صاحب سے بچا لیئے لیکن خود کو نہیں بچا سکا
آپ کے دانت تو ایسے نکل رہے ہیں جیسے خرم بھائی نے آپ کے متعلق لکھ دیا ہے۔
آپ کے دانت تو ایسے نکل رہے ہیں جیسے خرم بھائی نے آپ کے متعلق لکھ دیا ہے۔
کیا آپ زین کو مرغا/شتر مرغا سمجھتے ہیں
وسلام
طالوت صاحب ملے ہی نہیں جب یہ واپس آئے تب تک بہت دیر ہو چکی !
ماسلام