تم تو ایسے پوچھ رہی ہو جیسے مریخ سے آئی ہو۔
کھایا جاتا ہے، کھایا کیوں نہیں جاتا؟
یہ تو اور بھی اچھا ہے کہ ایک ہی انڈے سے سب گھر والے ناشتہ کر لیتے ہیں۔
واقعی شمشاد بھائی مجھے تو اب معلوم ہوا ، کیا ہی اچھا ہو اگر یہاں بھی ملنے لگ جائیں تو ایک ہی انڈا توڑنا پڑے آملیٹ بنانے کیلئے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
واقعی شمشاد بھائی مجھے تو اب معلوم ہوا ، کیا ہی اچھا ہو اگر یہاں بھی ملنے لگ جائیں تو ایک ہی انڈا توڑنا پڑے آملیٹ بنانے کیلئے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ایسا کرو کہ ان کا ایک جوڑا پال لو، انڈے بھی کھانے کو ملیں گے اور اگر پچاس ساٹھ مہمان آ گئے تو ایک ہی شتر مرغ کافی ہے۔
اجمل قصاب کو بلا لیجئے۔
آئیڈیا اچھا ھے وہ تو ویسے بھی آجکل فارغہی ہو گا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ادھر ہم کھا پی کے فارغ بھی ہوگئے ہیںاور زینب تم ابھی تک یہ پوچھ رہی ہو کہ شتر مرغحلال ہے ؟
اگر حلال نہ ہوتا تو کیا ہم اس کو سعودیہ کی مارکیٹوںمیںڈھونڈتے پھرتے؟
ماسلام
اس کو کیا معلوم؟ اس نے کبھی دیکھا ہو تو تب ہے ناں۔ یہ تو شُتر پڑھ کر اونٹ کے برابر سمجھ رہی ہو گی۔