شتر مرغ

زینب

محفلین
دیکھیئں پا جی لگتا ہے میری دی ہوئی سپاری کام کر گئی علی تو علی اس کا کھانا بنانے والا دوست بھی آج غائب ہے
 

شمشاد

لائبریرین
ارے بےنکوف ان کا دفتر نئی عمارت میں تبدیل ہو گیا ہے۔ وہ اسی کام میں پھنسے ہوئے ہیں۔ ہو سکتا ہے کمپیوٹر بھی ابھی نہ لگایا ہو۔
 

زینب

محفلین
پا جی دبئی میں کرتوتیں تو پاکستانیوں کی بھی بڑی "جی دار" ہیں صرف سعودی کہاں
 

زینب

محفلین
بس میری سپاری کا اثر سمجھیئں یہ کک صاحب بھی میری غیر موجودگی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے آئے تھے
 

شمشاد

لائبریرین
تمہیں کیسے معلوم کہ یہی کھانا بناتے ہیں؟ ہر کوئی اپنی باری پر ہی پکاتا ہو گا ناں۔
 

شمشاد

لائبریرین
ظہیر بھائی ہو لینے دے اس خوش اگر اس طرح ہوتی ہے۔
پرائے گھر جا کر معلوم نہیں اس کے ساتھ کیا سلوک ہو۔ کوئی دس بارہ نندیں اور دیور مل گئے تو بس پھر ۔۔۔۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
ارے داؤد اور شکیل متحدہ عرب امارات میں ہوں گے وہاں کے کھڑپینچ، یہاں تو ان کو کوئی گھاس بھی نہیں ڈالے گا۔
 

علی ذاکر

محفلین
آرے کیسی بات کر رہے ہیں شمشاد بھائ زینب جو ہے ان کو گھاس ڈالنے کے لیئے اس سے ہی لے کے آئیں گے:laughing:!
ماسلام
 

طالوت

محفلین
ظہیر بھائی ہو لینے دے اس خوش اگر اس طرح ہوتی ہے۔
پرائے گھر جا کر معلوم نہیں اس کے ساتھ کیا سلوک ہو۔ کوئی دس بارہ نندیں اور دیور مل گئے تو بس پھر ۔۔۔۔۔

لگتا کچھ ایسا ہی ہے ، بلکہ اگر ساسیں بھی دو ہو جائیں تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:devil:
وسلام
 

زینب

محفلین
پھر میری غیر موجودگی کا فائدہ۔۔۔۔۔۔۔۔توبہ توبہ کیا کیا بددعایئن دے رہے ہیں مجھے۔۔۔۔۔۔۔۔۔کل تک صبر کریں آ کے مک لیتی ہوں
 

طالوت

محفلین
"مک" کیا لینا ہے مک مکا کر لیں ، ان دنوں مجھے فراغت نہیں اسلیے نصیب آپ کے اچھے ، ہم چلے ۔۔
وسلام
 

زینب

محفلین
مک مکا وہ بھی آپ سے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔امممممممم پرانی بات ہوتی تو شاید کر بھی لیتے ہم صرف دوستوں سے مک مکا کیا کرتے ہیں،۔۔۔۔۔۔اب تو حساب برابر ہو گا۔۔پر دو دن بعد

ویسے سنو۔۔۔۔
امممم چل رہن دے نہیں سناتی
 

شمشاد

لائبریرین
ارے یہ کیا، میں نے تو دو دن کے لیے مکھی بنا کر چپکایا ہوا تھا، میں اپنی کرسی چھوڑ کر کیا گیا کہ تم نے موقع سے فائدہ اٹھا لیا۔
 
Top