arifkarim
معطل
لکڑ دادا کے ابا جی کو اکڑ دادا کہہ دیں۔یعنی
ابو، دادا، پردادا، لکڑ دادا۔ ان سے اوپر والوں کے لیے بھی کوئی نام مختص ہے کیا ؟
لکڑ دادا کے ابا جی کو اکڑ دادا کہہ دیں۔یعنی
ابو، دادا، پردادا، لکڑ دادا۔ ان سے اوپر والوں کے لیے بھی کوئی نام مختص ہے کیا ؟
بہت عرصے پہلے کہیں دیکھا تھا۔ اس لیے صحیح سے یاد نہیں کہ پہلے (پیتل یا پتھر) دادا جی کے بارے میں کیا لکھا ہے۔سرینگر اور جموں بہت مختلف علاقے ہیں (بقول ابو کہ وہ جموں سے ہیں)
اگر مغرب کے تناظر میں پوچھ رہے ہیں تو دو مرد اور دو عورتوں کو ایک بندھن میں شامل کرنے کا آپشن بھی درکار ہوگا۔کیا یہ سافٹ ویئر 2 بیویاں ایڈ کرنے کی سہولت فراہم کرتے ہیں؟
یاد آیا کہ پہلے وہ بدھ مت تھےجب انھوں نے اسلام قبول کیا
بامیان کے مجسمے یاد آگئے۔یاد آیا کہ پہلے وہ بدھ مت تھے
دِسیا ای نہیںیہ دادا نے 1954 میں بنایا تھا جب ابو 4 سال کے تھے۔ اب اس میں آگے کا بھی سارا شجرہ شامل کرنا ہے۔
اپڈیٹ کر دیا ہے۔دِسیا ای نہیں
مطلب آپ پیچھے سے کشمیری ہیں۔ انٹرسٹنگ۔سرینگر اور جموں بہت مختلف علاقے ہیں (بقول ابو کہ وہ جموں سے ہیں)
جموں کے لوگ کشمیری کب سے ہو گئے؟مطلب آپ پیچھے سے کشمیری ہیں۔ انٹرسٹنگ۔
ہمارے لکڑ دادا نے 18 ویں صدی کے اخیر میں گوجرانوالہ سے اپنے اکلوتے بیٹے کیساتھ لدھیانہ ہجرت کی تھی۔ لدھیانہ میں قیام کے دوران پردادا جان کے چار بیٹے ہوئے جو قیام پاکستان کے بعد ہجرت کر کے راولپنڈی آگئے۔ یہاں دادا جان کے 8 بیٹے پیدا ہوئے جن میں سے پیشتر اب ملک سے باہر ہیں۔ اسوقت ہمارے دادا جان کا شجرہ نسب کل ملا کر قریبا 80 افراد پر مشتمل ہے اور پوری دنیا میں پھیلا ہوا ہے۔ الحمدللہ۔میرے پاس گھر میں شجرہ پڑا ہوا، جو شاید ہمارے ابا جی کے کزن نے مرتب کیا تھا، (آٹھ نسلیں شاید) لیکن جہاں سے شروع ہو رہا ہے وہاں پہلے آدمی نے سری نگر یا جموں سے ہجرت کی تھی اور جہاں ابھی موجودہ گاؤں ہے، وہاں آباد ہوا تھا۔ اس سے پہلے کا کوئی ریکارڈ نہیں
اسٹیٹ تو ایک ہی ہے۔جموں کے لوگ کشمیری کب سے ہو گئے؟
جزاک اللہدرج ذیل سافٹ ویئر یونی کوڈ کو سپورٹ کرتا ہے۔ اس میں مختلف زبانوں کی سپورٹ بھی میسر ہے۔ اس کے علاوہ اگر آپ کے پاس وقت ہو تو اردو زبان میں مینو بھی تیار کرسکتے ہیں۔
پورٹیبل ورژن بھی دستیاب ہے۔
ویب سائیٹ
پورٹیبل سافٹ ویئر ڈاؤنلوڈ کا لنک
اپنے شجرۂ نسب میں ہر شخص کے متعلق جو معلومات ہیں وہ ساتھ شامل کر رہا ہوں۔ اگرچہ معلومات اتنی زیادہ نہیں اور مزید حاصل کرنے کا کوئی ذریعہ نہیں۔کیا ان شجرہ نسب سے یہ بھی معلوم کیا جا سکتا ہے کہ درج کے گئے ناموں کے لوگ کہاں مقیم رہے اور انھوں نے کہاں کہاں ہجرت کی اور ان کی تاریخ پیدائش کیا ہے وغیرہ۔
یعنی کیا نام کے علاوہ بھی شجرہ نسب میں کوئی معلومات موجود ہے ؟
آپ نے اس کو کمپیوٹر پر بھی کسی سافٹ وئیر پر محفوظ کیا ہے یا کاغذات میں ہی محفوظ ہے؟السلام علیکم
اللہ تعالی ٰ کا لاکھ لاکھ شکر اور محمد ﷺ وآل محمد ﷺ کا احسان ہے کہ ہمارا قدیم قلمی شجرہ نسل در نسل ہمارے پاس محفوظ چلا آ رہا ہے ، اس کے علاوہ محکمہ مال کے ریکارڈ میں بھی ہمارا شجرہ محفوظ ہے ، ہم سب ایک ٹیم کی صورت میں سادات بنو ہاشم ، سادات فاطمی ، سادات علوی کی ہسٹری اور شجرہ جات پر ہی کام کرتے ہیں تاکہ آنے والی نسلوں کو اپنے آباؤ اجداد سے آگاہی ہو سکے اور وہ یہ سلسلہ اور امانت ہمارے اجداد سے چلی آ رہی ہے ہمارے بعد اپنے آنے والی نسلوں تک پہنچا سکیں