محمداحمد
لائبریرین
نیرہ نور
بالکل درست!
نیرہ نور
مظہر کلیم ایم اے صاحباشارے
- مصنف
- معروف جاسوسی کردار کا احیاء
- نام کے ساتھ ڈگری لکھا کر تے تھے۔
- کئی ایک خیالی مملکتوں کے خالق
مظہر کلیم ایم اے صاحب
مظہر کلیم ایم اے صاحب
فلم سٹار
باڈی بلڈر
گورنر
توصیف احمداشارے
- شارجہ
- ایک رن کی مدد
- پاکستان بمقابلہ ہندوستان
جی جی۔ہالی وڈ؟
فلم سٹار
باڈی بلڈر
گورنر
توصیف احمد
یہ بھی درست۔آرنلڈ شوازینیگر
محمد طفیل مدیر "نقوش"اشارے
- مدیر
- معروف ترین اردو ادبی جریدہ
- خاکہ نویس
محمد طفیل مدیر "نقوش"
خاکوں کی کتب: آپ، جناب، صاحب، محترم، مکرم وغیرہ
مشکل سوال تھا کیونکہ اوپر والے دو اشاروں میں ساری دنیا ہی آ جاتی ہے۔ محمد طفیل مرحوم ہی خاکہ نگار مدیر تھے اور مزے کی بات کہ ان کی خاکہ نگاری اتنی مشہور نہیں جتنا ان کا نقوش ہے اور یہ پہلو دبا ہوا ہے۔بالکل درست جواب!
بڑے صحیح وقت پر انٹری ماری وارث بھائی آپ نے۔
مشکل سوال تھا کیونکہ اوپر والے دو اشاروں میں ساری دنیا ہی آ جاتی ہے۔ محمد طفیل مرحوم ہی خاکہ نگار مدیر تھے اور مزے کی بات کہ ان کی خاکہ نگاری اتنی مشہور نہیں جتنا ان کا نقوش ہے اور یہ پہلو دبا ہوا ہے۔
ویسے شاہد احمد دہلوی نے بھی خاکوں کی ایک کتاب لکھ رکھی ہے اور وہ بھی ادبی جریدے "ساقی" کے مدیر تھے، لیکن شاید ان کا جریدہ نقوش جتنا مقبول نہیں تھا۔درست!
میں نے اس لئے بھی کہا کہ اس سوال کا جواب دینے کے لئے آپ موزوں ترین امیدوار تھے۔