محمد عدنان اکبری نقیبی
لائبریرین
اگلی شخصیت کے لیے اشارے:
- قانون دان، مصنف، مترجم، پندرہ سے زائد زبانوں پر عبور
- کانگریس
- اعلیٰ ترین انڈین سیاسی عہدہ
اندر کمار گجرال
اگلی شخصیت کے لیے اشارے:
- قانون دان، مصنف، مترجم، پندرہ سے زائد زبانوں پر عبور
- کانگریس
- اعلیٰ ترین انڈین سیاسی عہدہ
غلط۔اندر کمار گجرال
نرسمہا راؤاگلی شخصیت کے لیے اشارے:
- قانون دان، مصنف، مترجم، پندرہ سے زائد زبانوں پر عبور
- کانگریس
- اعلیٰ ترین انڈین سیاسی عہدہ
درست جواب، اور مجھے لگ رہا تھا کہ اس کا جواب آپ یا ظہیر صاحب ہی دے سکتے ہیں۔نرسمہا راؤ
وہ الگ بات ہے کہ میرے ذہن میں تکے کے طور پر نرسمہا راؤ کا نام ہی آیا تھا۔درست جواب، اور مجھے لگ رہا تھا کہ اس کا جواب آپ یا ظہیر صاحب ہی دے سکتے ہیں۔
نجم سیٹھیصحافی
کرکٹ بورڈ
پینتیس پنکچر
درست۔نجم سیٹھی
نیلسن منڈیلاصدر
سیاہ فام
جیل
نرسمہا راؤ کو بابری مسجد سانحہ لے ڈوبا ورنہ ایک اچھے وزیر اعظم تھے۔ ہندوستانی معیشت میں سب سے بڑی تبدیلی (لبرلائزیشن آف انڈین اکنامی) انہیں کے دور میں آئی لیکن کریڈٹ سب منموہن سنگھ اور راجیو گاندھی کو گیا۔درست جواب، اور مجھے لگ رہا تھا کہ اس کا جواب آپ یا ظہیر صاحب ہی دے سکتے ہیں۔
جی ہاں اچھے عمدہ قسم کے سیاستدان تھے۔ بابری مسجد کے علاوہ کرپشن میں بھی پھنسے رہے، زرداری صاحب کی طرح سنا ہے یہ بھی 'کیش' ہی میں لین دین کرتے تھے۔نرسمہا راؤ کو بابری مسجد سانحہ لے ڈوبا ورنہ ایک اچھے وزیر اعظم تھے۔ ہندوستانی معیشت میں سب سے بڑی تبدیلی (لبرلائزیشن آف انڈین اکنامی) انہیں کے دور میں آئی لیکن کریڈٹ سب منموہن سنگھ اور راجیو گاندھی کو گیا۔
سیاست دان
اجازت، معصوم
بنتِ شاعر
شبانہ اعظمیسیاست دان
اجازت، معصوم
بنتِ شاعر
جواب بالکل درست ہے جناب۔شبانہ اعظمی
مزارِ یاس پہ کرتے ہیں شکر کے سجدےاشارے
- مرزا واجد حسین
- چنگیزی خون
- چراغِ سخن