شراب، بادہ ، ساقی، میخانہ، مینا، پر اشعار

شمشاد

لائبریرین
ساقی تجھے اک تھوڑی سی تکلیف تو ہو گی
ساغر کو ذرا تھام، میں کچھ سوچ رہا ہوں
(عبد الحمید عدم)
 
Top