عرفان سرور
محفلین
اسلام و علیکم۔۔۔!
میں یہاں ایک نیا سلسلہ شروع کرنا چاہتا ہوں
میں یہاں ایک نیا سلسلہ شروع کرنا چاہتا ہوں
جی اگر نام آتا ہوگا تو ضرور لکھوں گا ۔۔عرفان بھائی ہو سکے تو شاعر کا نام ضرور لکھیں۔
میاں ناصح نے بن پرکھے غلط بتلا دیا مے کوسلطانیء جمہور کہ اغیار کا منشور
دورنگیء میخانہ و میخوار پہ لعنت
(خاکسار فاروق درویش)