جون ایلیا شرمندگی ہے ہم کو بہت ہم مِلے تمہیں

مصروفیت بھی کہتی ہوگی۔۔۔ کس کے ہتھے چڑھ گئی ہوں۔۔۔ یہ تو آرام بھی نہیں کرنے دیتے۔۔۔ :ROFLMAO:
اور عینی کا نیا نام رکھ دیا ہے ہم نے۔۔۔ ۔ :p
جی بالکل مصروفیت بھی تو ہمارے آس پاس ہی رہتی ہے نا اب کیا کریں ۔گلے لگانا پڑ جاتا ہے :)
جی جی ہم ملاحظہ فرما چکے ہیں مس کراس شاہ :)
خوب ہے !جچتا ہے انہیں :) اچھی دھماچوکڑی مچا رکھی ہے نا اس آفت کی پرکالہ نے :)
 
نیرنگ خیال

لائبریرین

یہ متفق آخری دو لائنز کے لیے ہے۔۔۔ :)
ویسے آپ اسے آفت کی پرکالہ نہ کہیں۔۔ آجکل ہم دونوں بہن بھائیوں کا اتحاد چل رہا ہے۔۔۔ ایسا نہ ہو آپ کو بھی ہم کراس دے دیں۔۔۔ :devil:
 
بڑا لطف دے گئی آپکی بات :)
اگر آپ دونوں نے ہمیں کراس دیا تو ہم آپ دونوں کو رپورٹ کر دیں گے اللہ اللہ خیر صلا ۔۔:p
دونوں کراس دینے والے بہن بھائی کو محفل نکالا نوٹس مل جائے گا اور یوں اراکین محفل چین کی بانسری بجایا کریں گے :)
 
محمداحمد

ذوالقرنین بھائی احتیاط کیجے۔ عینی تو ان سب باتوں کی عادی ہے، آپ کے لئے مشکل ہو جائے گی۔ :)

حذر اے "نین بھیا" سخت ہیں "اپیا" کی تعزیریں
:p
:D
:)
 
اگر کراس دینے پر نکالا نوٹس ملنے لگا۔۔۔ تو کراس کو بھی ریٹنگ پینل سے نکالا نوٹس ملنا چاہیے۔۔۔ :)
ویسے اراکین محفل ہم دونوں سے جتنے بھی تنگ ہوں۔۔۔ ہمیں نکال کر چین کی بانسری چھوڑ کر اداسی کی بانسری بجائیں گے۔۔ آزمائش شرط ہے۔۔۔ کیوں عینی شاہ بٹیا۔۔۔ :p
 
محمداحمد

لائبریرین
دوسرا مصرعہ بھی لگایئے نا ۔۔۔ :battingeyelashes:
شعر ہو یا بات مکمل ہو تو اچھی لگتی ہے :)

دوسروں کو احتیاط کا مشورہ دینے والوں کو خود بھی محتاط رہنا چاہیے نا۔ :D:)

ویسے آپ کہتی ہیں تو ہم پورا کئے دیتے ہیں:

جہادِ عینی و نینی، فسادِ اردو محفل ہے
حذر اے "نین بھیا" سخت ہیں "اپیا" کی تعزیریں
:p:D:)
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
شکریہ آپ کا کہ آپ نے خوبصورت انتخاب پیش کیا۔
آپکے شکریے کا شکریہ :p

ذوالقرنین بھائی احتیاط کیجے۔ عینی تو ان سب باتوں کی عادی ہے، آپ کے لئے مشکل ہو جائے گی۔ :)

حذر اے "نین بھیا" سخت ہیں "اپیا" کی تعزیریں
:p
:D
:)
اپیا تو بس ویسے ہی ہمیں دھمکا رہی ہیں۔۔۔ ورنہ وہ تو ہماری سب سے بڑی سپورٹر ہیں۔۔۔ :biggrin:
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
دوسروں کو احتیاط کا مشورہ دینے والوں کو خود بھی محتاط رہنا چاہیے نا۔ :D:)

ویسے آپ کہتی ہیں تو ہم پورا کئے دیتے ہیں:

جہادِ عینی و نینی، فسادِ اردو محفل ہے
حذر اے "نین بھیا" سخت ہیں "اپیا" کی تعزیریں
:p:D:)
یعنی ہمیں فساد کہا جا رہا ہے۔۔۔۔ :mad:
 
دوسروں کو احتیاط کا مشورہ دینے والوں کو خود بھی محتاط رہنا چاہیے نا۔ :D:)

ویسے آپ کہتی ہیں تو ہم پورا کئے دیتے ہیں:

جہادِ عینی و نینی، فسادِ اردو محفل ہے
حذر اے "نین بھیا" سخت ہیں "اپیا" کی تعزیریں
:p:D:)
بہت خوب احمد :)
بہت اچھا تگڑا شعر ہے ۔
 
آپکے شکریے کا شکریہ :p

اپیا تو بس ویسے ہی ہمیں دھمکا رہی ہیں۔۔۔ ورنہ وہ تو ہماری سب سے بڑی سپورٹر ہیں۔۔۔ :biggrin:
ہائیں ۔۔۔۔۔۔۔۔ویسے یہ انتہائی معلوماتی ہے ہمارے لیئے۔
کراس دینے پر سپورٹر ۔۔۔بھری محفل میں یہ کیا کہہ دیا چھوٹے بھائی
ویسے بڑا ہی جی چاہا آپکو کراس دینے کا مگر ۔۔اپنی خواہش کو گھونٹ دیا ۔۔
کہ کوئی بات نہیں بڑوں کا کام ہے چھوٹوں کی نادانیوں کو صرف نظر کرنا :) اس لیئے بچت ہو گئی میاں :)
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
ہائیں ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ویسے یہ انتہائی معلوماتی ہے ہمارے لیئے۔
کراس دینے پر سپورٹر ۔۔۔ بھری محفل میں یہ کیا کہہ دیا چھوٹے بھائی
ویسے بڑا ہی جی چاہا آپکو کراس دینے کا مگر ۔۔اپنی خواہش کو گھونٹ دیا ۔۔
کہ کوئی بات نہیں بڑوں کا کام ہے چھوٹوں کی نادانیوں کو صرف نظر کرنا :) اس لیئے بچت ہو گئی میاں :)
کراس دینے والوں کو نہیں۔۔۔ سب کو یاد کرنے والوں کی سپورٹر۔۔۔ :evil:
دیکھیں ناں میں نے اور عینی نے سب کو یاد کر کر کے کتنے صفحے بھر رکھے ہیں۔۔۔ اور کراس تو ہم دیتے ہی نہیں۔۔۔ وہ تو لوگ مجبور کر دیتے ہیں۔۔۔۔ کیوں کراس شاہ:p
اور آخری بات پر تو صد متفق۔۔۔ اب اگر آپ بھی چھوٹی چھوٹی نادانیوں پر گرفت کریں گی تو بس ہو گیا ہمارا بیڑا پار۔۔۔ :unsure:
 
محمداحمد

لائبریرین
:cautious:
:shock:
کیا تگڑا پن ہے اس میں۔۔۔ جھارا پہلوان نے لکھا ہے اسے۔۔۔ :cautious:o_O
آپ ہمیں فساد کہنے والوں کی حوصلہ افزائی کر رہی ہیں اپیا :idontknow:

یہ تو شعر مکمل کرنے کا چکر میں ہوگیا ورنہ ہم اتنے بھی عقلمند نہیں ہیں کہ سرِ عام "زمینی حقائق" کا پرچار کریں۔ :D:)
 
:cautious:
:shock:
کیا تگڑا پن ہے اس میں۔۔۔ جھارا پہلوان نے لکھا ہے اسے۔۔۔ :cautious:o_O
آپ ہمیں فساد کہنے والوں کی حوصلہ افزائی کر رہی ہیں اپیا :idontknow:
لاحول ولا قوۃ ۔۔۔
شاعری ادب میں پہلوانوں کو کہاں لے آئے آپ :atwitsend:
نہیں تو ہم تو کوئی نہیں کر رہے حوصلہ افزائی آپ خود ہی یہ موقع فراہم کیئے جا رہے ہیں ۔:battingeyelashes:
 
Top