نیرنگ خیال
لائبریرین
میں نے کہا ہے کہ سارا کیا دھرا آپ لوگوں کا ہے۔۔اففف اللہ کتنی مشکل باتیں کی وی ہیں آپ لوگوں نے
میں نے کہا ہے کہ سارا کیا دھرا آپ لوگوں کا ہے۔۔اففف اللہ کتنی مشکل باتیں کی وی ہیں آپ لوگوں نے
شکریہ وارث بھائی انتخاب کو سراہنے پرلاجواب۔ شکریہ جناب ارسال فرمانے کیلیے
واہتم کو جہان شوق و تمنا میں کیا ملاہم بھی ملے تو درہم و برہم مِلے تمہیں
ممنون ہوں جناب
شکریہواہ بہت خوب
شکرگزار ہوں شاہ صاحبہہے جو ہمارا ایک حساب اُس حساب سے
آتی ہے ہم کو شرم کہ پیہم مِلے تمہیں
بہت خوب انتخاب واہ
خؤبمیں اُن میں آج تک کبھی پایا نہیں گیاجاناں! جو میرے شوق کے عالم مِلے تمہیں
شکریہ جناااب
کمال واہشرمندگی ہے ہم کو بہت ہم مِلے تمہیں
تم سر بسر خوشی تھے مگر غم مِلے تمہیں
میں اپنے آپ میں نہ ملا اس کا غم نہیں
غم تو یہ ہے کہ تم بھی بہت کم مِلے تمہیں
ہے جو ہمارا ایک حساب اُس حساب سے
آتی ہے ہم کو شرم کہ پیہم مِلے تمہیں
تم کو جہان شوق و تمنا میں کیا ملا
ہم بھی ملے تو درہم و برہم مِلے تمہیں
اب اپنے طور ہی میں نہیں سو کاش کہ
خود میں خود اپنا طور کوئی دم مِلے تمہیں
اس شہر حیلہ جُو میں جو محرم مِلے مجھے
فریاد جانِ جاں وہی محرم مِلے تمہیں
دیتا ہوں تم کو خشکیِ مژگاں کی میں دعا
مطلب یہ ہے کہ دامن پرنم مِلے تمہیں
میں اُن میں آج تک کبھی پایا نہیں گیا
جاناں! جو میرے شوق کے عالم مِلے تمہیں
تم نے ہمارے دل میں بہت دن سفر کیا
شرمندہ ہیں کہ اُس میں بہت خم مِلے تمہیں
یوں ہو کہ اور ہی کوئی حوّا مِلے مجھے
ہو یوں کہ اور ہی کوئی آدم مِلے تمہیں
واہ!تم کو جہان شوق و تمنا میں کیا ملا
ہم بھی ملے تو درہم و برہم مِلے تمہیں
شکریہ جنااابکمال واہ
آداب عرض ہے۔
شکریہ جاسمن صاحبہعمدہ انتخاب!