جون ایلیا شرمندگی ہے ہم کو بہت ہم مِلے تمہیں

نیرنگ خیال

لائبریرین
لاحول ولا قوۃ ۔۔۔
شاعری ادب میں پہلوانوں کو کہاں لے آئے آپ :atwitsend:
نہیں تو ہم تو کوئی نہیں کر رہے حوصلہ افزائی آپ خود ہی یہ موقع فراہم کیئے جا رہے ہیں ۔:battingeyelashes:
اب جب ہم آدھ کلو لسی پر کر سو ڈنڈ نکال کر شاعری پڑھیں گے تو ایسے ہی خیالات آئیں گے ہمیں۔۔۔ :rollingonthefloor:
اور آپ کو بس موقع ہی کا انتظار تھا۔۔۔ :nottalking::donttellanyone2:
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
یہ تو شعر مکمل کرنے کا چکر میں ہوگیا ورنہ ہم اتنے بھی عقلمند نہیں ہیں کہ سرِ عام "زمینی حقائق" کا پرچار کریں۔ :D:)
یعنی آپ ابھی تک اپنی بات پر اٹکے ہوئے ہیں۔۔۔۔ :skull:
یااللہ ان لوگوں کے حال پر رحم کر۔۔۔ کیسے الفاظ کی صورت ہم معصوموں کو الجھایا جا رہا ہے۔۔ :praying:
 
اب جب ہم آدھ کلو لسی پر کر سو ڈنڈ نکال کر شاعری پڑھیں گے تو ایسے ہی خیالات آئیں گے ہمیں۔۔۔ :rollingonthefloor:
اور آپ کو بس موقع ہی کا انتظار تھا۔۔۔ :nottalking::donttellanyone2:
ہاہاہاہا کیوں دل جلانے کی بات کرتے ہیں آدھ کلو لسی پر سو ڈنڈ والے زمانے نا پید ہو چکے میاں
اب تو کچھ بھی خالص نہیں ہے ۔اس لیئے آپ اسی فکر اپنی جان کو ہلکان مت کیجئے :)
اچھا چلیئے آپ موقع مت دیجئے اور واللہ انتظار کی کوفت سے بچایئے ۔
 
میں تو خیر بڑھک ہی مار رہا تھا۔۔۔۔ :dancing:
ارے اب اتنے بھی ناپید نہیں ہوئے زمانے اپیا۔۔۔ سچی۔۔۔ :happy:
اور آخر میں لگتا ہے کسی لطیف جملے کی آڑ میں ہم پر کوئی فقرہ کسا گیا ہے۔۔۔ (n)
 
میں تو خیر بڑھک ہی مار رہا تھا۔۔۔ ۔ :dancing:
ارے اب اتنے بھی ناپید نہیں ہوئے زمانے اپیا۔۔۔ سچی۔۔۔ :happy:
اور آخر میں لگتا ہے کسی لطیف جملے کی آڑ میں ہم پر کوئی فقرہ کسا گیا ہے۔۔۔ (n)
لگتا ہے نا !
ہے تو نہیں :)
شکر کیجئے :) ویسے ہم نے کوئی فقرہ نہیں کسا یونہی بات سے بات نکلنے کے سے انداز میں بات کی ہے ۔
اس لیئے دھرنے کی اجازت بالکل نہیں دی جائے گی ۔ اس کے لیئے ہمارے سیاست دان ہیں نا :battingeyelashes:
 
محمداحمد

لائبریرین
اللہ رحم کرے ! یہاں جون ایلیا کی غزل پر پہلوانی نسخے "ڈسکسائے" جا رہے ہیں۔ :D

ایسے ہنسی مذاق پر معصوم لوگوں کو تو بزمِ ادب سے ہی دیس نکالا مل جاتا ہے۔ :)
 
:shock:
:unsure:
:cautious:
سب سمجھ رہے ہم۔۔۔۔ کاش ہم ناسمجھ ہوتے۔۔۔ :p:rollingonthefloor:
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
اللہ رحم کرے ! یہاں جون ایلیا کی غزل پر پہلوانی نسخے "ڈسکسائے" جا رہے ہیں۔ :D

ایسے ہنسی مذاق پر معصوم لوگوں کو تو بزمِ ادب سے ہی دیس نکالا مل جاتا ہے۔ :)
ویسے واقعی میں جون صاحب کی تو صحت بھی بس نام کی ہی تھی۔۔۔ :)
ارے یہ دیس نکالا کیوں۔۔ وہ بیچاری تو یہاں موجود ہی نہیں۔۔۔ یہ سب تو آپ اور اپیا کا کیا دھرا ہے۔۔۔ :surprise:
 
اللہ رحم کرے ! یہاں جون ایلیا کی غزل پر پہلوانی نسخے "ڈسکسائے" جا رہے ہیں۔ :D

ایسے ہنسی مذاق پر معصوم لوگوں کو تو بزمِ ادب سے ہی دیس نکالا مل جاتا ہے۔ :)
چلیئے احمد میاں نے تو اپنے مدیر ہونے کا فائدہ اُٹھاتے ہوئے ہمیں یہاں سے توجہ دلاؤ کا نوٹس جاری کر دیا ۔:)
اس لیئے ہم کہیں اور پناہ لیتے ہیں اب ۔:)
ویسے معصوم لوگوں کا یہاں کوئی کام نہیں ہوتا اس لیئے انہیں بزم سے دیس نکالا ملتا ہے ۔:)
 
ویسے واقعی میں جون صاحب کی تو صحت بھی بس نام کی ہی تھی۔۔۔ :)
ارے یہ دیس نکالا کیوں۔۔ وہ بیچاری تو یہاں موجود ہی نہیں۔۔۔ یہ سب تو آپ اور اپیا کا کیا دھرا ہے۔۔۔ :surprise:
انتہائی غیر متفق !!! کہ ریڈ نشان آپکی طبیعت پر گراں گذرتا ہے ۔:)
 
محمداحمد

لائبریرین
لاحول ولا قوۃ
محمداحمد بھائی۔۔
کچھ تو خوف خدا کریں۔۔۔ کس بےرحمی سے معلوماتی کی ریٹنگ دے کر نکل لیے۔۔۔ ۔ :nailbiting:

تو کیا کروں ۔۔۔۔! کچھ اور ریٹنگ سمجھ ہی نہیں آئی۔ وضاحت بھی نہیں کرسکتا تھا کہ اپنی آخری پوسٹ لکھ چکا تھا۔ :)

ویسے آپ کیا کہہ رہے تھے۔ :)

وہ زمانہ اچھا تھا جب ہم ہر فالتو بات کو اُٹھا کر "پائتھون گپ شپ" میں لے جاتے تھے۔ :D
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
تو کیا کروں ۔۔۔ ۔! کچھ اور ریٹنگ سمجھ ہی نہیں آئی۔ وضاحت بھی نہیں کرسکتا تھا کہ اپنی آخری پوسٹ لکھ چکا تھا۔ :)

ویسے آپ کیا کہہ رہے تھے۔ :)

وہ زمانہ اچھا تھا جب ہم ہر فالتو بات کو اُٹھا کر "پائتھون گپ شپ" میں لے جاتے تھے۔ :D
لد گئے زمانے پائتھون والے۔۔۔ :p
 
عینی شاہ

محفلین
اگر کراس دینے پر نکالا نوٹس ملنے لگا۔۔۔ تو کراس کو بھی ریٹنگ پینل سے نکالا نوٹس ملنا چاہیے۔۔۔ :)
ویسے اراکین محفل ہم دونوں سے جتنے بھی تنگ ہوں۔۔۔ ہمیں نکال کر چین کی بانسری چھوڑ کر اداسی کی بانسری بجائیں گے۔۔ آزمائش شرط ہے۔۔۔ کیوں عینی شاہ بٹیا۔۔۔ :p
جی بالکل اگر ہم دو دن ببھی نہ آئیں نا تو سارے خوش ہو کر آنا سٹارٹ ہو جائیں گے ہاہاہاہاہا:biggrin: کہ کراسی پارٹی نہیں ہے چلو عیش کریں :p
 
Top