انکے کے لیئے اوپر طریقہ لکھا ہےجنکی وائف نہ ہو وہ؟
باجی امی خالہ چاچی مامی بھرجائی تائیجنکی وائف نہ ہو وہ؟
تو یہ بڑا کر کے جو طریقہ لکھا ہے ہمارے جذبات کے ساتھ مذاق ہے ہم ایسے لوگوں کو کورٹ لے جا کر ہرجانہ وصولیں ؟انکے کے لیئے اوپر طریقہ لکھا ہے
کمپنی نے انکے لیئے کپڑے دھونے کا طریقہ درج کر رکھا ہے۔ کہ وہ ایسی خواہشات سے باز رہیںجنکی نا ہو ہمارے جیسے ان کو کمپنی ساتھ میں ایک عدد وائف بھی دے پھر
اور وہ جو اوپر چھوٹا چھوٹا لکھا ہے وہ بھی تو مذاق ہی ہے ایسے پورے پاکستان میں کون دھوتا ہے شرٹستو یہ بڑا کر کے جو طریقہ لکھا ہے ہمارے جذبات کے ساتھ مذاق ہے ہم ایسے لوگوں کو کورٹ لے جا کر ہرجانہ وصولیں ؟
بڈھتا۔۔۔ بڑھاپے تک تو ظلم کا احساس ہی مٹ جائے گاظلم پھر ظلم ہے بڈھتا ہے تو مٹ جاتا ہے
جو بھی ہے اس طرح کی باتیں جذباتی لوگوں کو ٹھیس پہنچاتی ہیں ہم ایسی شرٹ لیں گے نہیں یونیفارم والی پہنیں گے دن رات چاہے وہ ہمیں چبھتی بھی ہےاور وہ جو اوپر چھوٹا چھوٹا لکھا ہے وہ بھی تو مذاق ہی ہے ایسے پورے پاکستان میں کون دھوتا ہے شرٹس
آپکی مرضی ہے مگر میں تو یہ کہوں گا کہ ایسی شرٹس لے لے کر گھر والوں کو دکھائیں کہ انہیں احساس ہوجو بھی ہے اس طرح کی باتیں جذباتی لوگوں کو ٹھیس پہنچاتی ہیں ہم ایسی شرٹ لیں گے نہیں یونیفارم والی پہنیں گے دن رات چاہے وہ ہمیں چبھتی بھی ہے
سوچیں ہی قبل از وقت بوڑھا کرتی ہیں۔ ورنہ تو اپنے وقت پر ہی بوڑھا ہوتا آدمییہ چھوٹے چھوٹے معصوم بچے سوچتے سوچتے بُوڑھے ہوتے جا رہے ہیں
گھر والوں پر ایک ویڈیو یاد آئی ہے دیکھ لیں ۔آپکی مرضی ہے مگر میں تو یہ کہوں گا کہ ایسی شرٹس لے لے کر گھر والوں کو دکھائیں کہ انہیں احساس ہو
گھر والوں پر ایک ویڈیو یاد آئی ہے دیکھ لیں ۔
ھا ھا ھا ھا تو آپ نے بھی کٹ کھانے کے بعد گھر چھوڑ رکھا ہے
آپکی مرضی ہے مگر میں تو یہ کہوں گا کہ ایسی شرٹس لے لے کر گھر والوں کو دکھائیں کہ انہیں احساس ہو
واہ نیٹ گردی میں ایسی ایسی نادر و نایاب چیزیں بھی ملتی ہیں
او نہیں بھائی میں نے مذاق کا جواب مذاق میں دیا ہے ہمیں کٹ نہیں مار سکتا گھر میں یا باہرھا ھا ھا ھا تو آپ نے بھی کٹ کھانے کے بعد گھر چھوڑ رکھا ہے
اللہ تعالی آپ سب کو بہترین " وائف " سے نوازے آمینلو جی۔ آج میں نے نیٹ گردی کے دوران جو چیز دریافت کی۔ وہ ہے شرٹ دھونے کا صحیح طریقہ۔ پیش ہے آپ تمام احباب کے سامنے۔ آئندہ کوئی بھی غلط طریقہ استعمال کرتا نہ پائے جائے۔ یہاں تک کہ طریقہ خود اس سے کہے کہ چل آج تیری باری ہے