شرٹ دھونے کے آداب

نیرنگ خیال

لائبریرین
لو جی۔ آج میں نے نیٹ گردی کے دوران جو چیز دریافت کی۔ وہ ہے شرٹ دھونے کا صحیح طریقہ۔ پیش ہے آپ تمام احباب کے سامنے۔ آئندہ کوئی بھی غلط طریقہ استعمال کرتا نہ پائے جائے۔ یہاں تک کہ طریقہ خود اس سے کہے کہ چل آج تیری باری ہے:laugh:

how-to-wash-t-shirt.jpg

مہ جبین آپی
شمشاد بھائی
نایاب بھائی
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
تو یہ بڑا کر کے جو طریقہ لکھا ہے ہمارے جذبات کے ساتھ مذاق ہے ہم ایسے لوگوں کو کورٹ لے جا کر ہرجانہ وصولیں ؟
اور وہ جو اوپر چھوٹا چھوٹا لکھا ہے وہ بھی تو مذاق ہی ہے:p ایسے پورے پاکستان میں کون دھوتا ہے شرٹس
 
عسکری

معطل

جو بھی ہے اس طرح کی باتیں جذباتی لوگوں کو ٹھیس پہنچاتی ہیں :idontknow: ہم ایسی شرٹ لیں گے نہیں یونیفارم والی پہنیں گے دن رات چاہے وہ ہمیں چبھتی بھی ہے :biggrin:
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
جو بھی ہے اس طرح کی باتیں جذباتی لوگوں کو ٹھیس پہنچاتی ہیں :idontknow: ہم ایسی شرٹ لیں گے نہیں یونیفارم والی پہنیں گے دن رات چاہے وہ ہمیں چبھتی بھی ہے :biggrin:
آپکی مرضی ہے مگر میں تو یہ کہوں گا کہ ایسی شرٹس لے لے کر گھر والوں کو دکھائیں کہ انہیں احساس ہو:mrgreen:
 
احمد علی

محفلین
ھا ھا ھا ھا تو آپ نے بھی کٹ کھانے کے بعد گھر چھوڑ رکھا ہے:laugh:

یہ تو مستقبل دکھایا ہے اگر آپ کے مشوروں پر عمل کیا تو
آپکی مرضی ہے مگر میں تو یہ کہوں گا کہ ایسی شرٹس لے لے کر گھر والوں کو دکھائیں کہ انہیں احساس ہو:mrgreen:

احساس ہو نہ ہو ایسا ضرور ہو جائے گا:feelingbeatup:
 
مہ جبین

محفلین
لو جی۔ آج میں نے نیٹ گردی کے دوران جو چیز دریافت کی۔ وہ ہے شرٹ دھونے کا صحیح طریقہ۔ پیش ہے آپ تمام احباب کے سامنے۔ آئندہ کوئی بھی غلط طریقہ استعمال کرتا نہ پائے جائے۔ یہاں تک کہ طریقہ خود اس سے کہے کہ چل آج تیری باری ہے:laugh:

how-to-wash-t-shirt.jpg

مہ جبین آپی
شمشاد بھائی
نایاب بھائی
واہ نیٹ گردی میں ایسی ایسی نادر و نایاب چیزیں بھی ملتی ہیں
کیا بات ہے نیرنگ خیال :heehee:
 
نایاب

لائبریرین
لو جی۔ آج میں نے نیٹ گردی کے دوران جو چیز دریافت کی۔ وہ ہے شرٹ دھونے کا صحیح طریقہ۔ پیش ہے آپ تمام احباب کے سامنے۔ آئندہ کوئی بھی غلط طریقہ استعمال کرتا نہ پائے جائے۔ یہاں تک کہ طریقہ خود اس سے کہے کہ چل آج تیری باری ہے:laugh:

how-to-wash-t-shirt.jpg
اللہ تعالی آپ سب کو بہترین " وائف " سے نوازے آمین
تاکہ آپ سب کو شرٹ دھلوانے کی سہولت ہو ۔
پھر آگہی ملے کہ اک سہولت کے لیئے کیا کیا جتن کرنے پڑتے ہیں ۔۔۔۔۔؟
 
Top