ایک منٹ موثوف کہیں گیا ہوا ہے آتا ہے توملتا ہے۔۔۔ ۔۔۔ !


ہاں جی انکل اب بتائیں یہ سو سالہ پرانی تصاویر لگا دیں۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
یہ 17 کاغزی کاروائی ہے یا. اوریجنل

میاں کاغذی پیرہن تو ہر پیکرِ تصویر کا ہے لیکن کیا کروں کہ یہ فی الحال آپ کے لیے کڑوی اور میرے لیے خوشگوار حقیقت ہے کہ ابھی تک احقر 17 سالہ ہے!
 

حسان خان

لائبریرین
رواں سال جنوری کی ایک تصویر۔۔
1235183_613471468673828_816368661_n.jpg
 

حسان خان

لائبریرین
لڑکیاں تو کیوٹ سنی تھیں، لڑکے کب سے ہوگئے کیوٹ ؟؟ گڑبڑ لگ رہی ہے۔:cool:
یہ بات مجھے بھی پُرمزاح لگی تھی۔ :p

کیامیں بھی اپنافوٹوشیئرکرسکتاہوں
جی جناب، بسم اللہ۔ ہم ضرور آپ کا دیدار کرنا چاہیں گے۔
 
لڑکیاں تو کیوٹ سنی تھیں، لڑکے کب سے ہوگئے کیوٹ ؟؟ گڑبڑ لگ رہی ہے۔:cool:
یہ بات مجھے بھی پُرمزاح لگی تھی۔ :p

اب ایسا بھی نہیں ہے بھائی لوگ۔
کیوٹ لڑکے بھی لگ سکتے ہیں۔ اور کسی غلط طرف جائے بغیر بھی۔ ہر کیوٹ چیز کیوٹ لگتی ہے اس میں جنس اور چیز کی تفریق نہیں۔
 
Top