عسکری
معطل
ہم نے کب کچھ کہا ؟ ہمارے لیے تو فراق وطن سے بڑا فراق کوئی نہیں ہےبھائی میرے یہ فراقِ وطن ہے فراق یار نہیں۔ پریشان نہ ہوں!
ہم نے کب کچھ کہا ؟ ہمارے لیے تو فراق وطن سے بڑا فراق کوئی نہیں ہےبھائی میرے یہ فراقِ وطن ہے فراق یار نہیں۔ پریشان نہ ہوں!
ہم نے کب کچھ کہا ؟ ہمارے لیے تو فراق وطن سے بڑا فراق کوئی نہیں ہے
کسی کہہ دیا سرکار یہ بات کچھ اوپر سے گزر گئی ہمارےتجھے ہم ولی سمجھتے جو نہ وطن فروش ہوتا!
کسی کہہ دیا سرکار یہ بات کچھ اوپر سے گزر گئی ہمارے
کچھ خوف ازواج کریں ہماری محترمہ تو اس فورم کی ممبر بھی ہیں یہ الگ بات ہے وہ پوسٹ سال میں ایک کرتی ہیں ہمیں کس دوسری تلاش پر لگا رہے ہیںکچھ نہیں رہنے دیں! آپ فارق شعرا کی ان سے زیادہ فارق باتیں سن نے کے بجائے کسی کھلانے پلانے والی کی تلاش میں نکلیں حضور۔۔۔ ورنہ پڑوس میں ہی اک شادی دفتر بھی ہے!
کچھ خوف ازواج کریں ہماری محترمہ تو اس فورم کی ممبر بھی ہیں یہ الگ بات ہے وہ پوسٹ سال میں ایک کرتی ہیں ہمیں کس دوسری تلاش پر لگا رہے ہیں
واہ،جناب ہم پر شک کیا جانے لگا ہے کہ ہم کوئی 71 سال کے بڈھے فلسفی ہیں سو اب تصاویر پیش ہیں!
یہ بہت پرانی۔ اس وقت ہم کک باکسنگ سیکھتے تھے۔ اب سیکھ چکے ہیں!
یہ نہ چندان پرانی۔ آبائی گھر میں بیٹھ کر فلسفیانہ باتیں بناتے ہوئے!
اسکے شاید ایک سال بعد۔ بیڈمنٹن کھیلتے ہوئے!
اسکے بعد پچھلے سال۔ کچھ محفلین کے ہماراہ۔ مزارِ قائد!
دسمبر کی شدید سردی میں لاہور!
عالمِ فراق میں چند مہینے قبل!
اسکے بعد "حلقہ ارباب ذوق" میں کراچی آرٹس کانسل!
جب موسقیت کا دور دورہ تھا!
انہی دنوں کی۔
جناب نایاب ، امجد میانداد ، عسکری اب یقین ہو گیا آپ کو 17 اور 71 کے ما بین کیا فرق ہے؟!
آج کل ذرا بس یہ تبدیلی ہو گئی ہے کہ ریشِ مبارک توجہ نہ ملنے کی وجہ سے چھوٹ گئی ہے سو تمام چہرے پر (آنکھوں سے ایک انچ نیچے تک) بال ہی بال ہیں!
ج
اسکے بعد پچھلے سال۔ کچھ محفلین کے ہماراہ۔ مزارِ قائد!
یہ دائیں سے دوسرے امین بھائی لگ رہے ہیں؟؟
واہ،
آپ اور حسان خان کی تصاویر دیکھ کر مجھے واقعی شاک لگا۔
دونوں تقریباََ ایک ہی جیسے ہیں ماشاءاللہ ظاہری اور تفکری
بس کھانا وانا ذرا ڈٹ کر کھایا کریں۔
چلیں میں اس میں نیم متفق والا حصہ ہی لوں گا ،اس بقول آپ کے شاک کے نتیجے میں بھلائی یہ رہی کہ آپ مراسلہ کرنے قابل رہے۔ ورنہ پہلی ملاقات میں اکثر لوگ تو کچھ کہنے سے ہی قاصر رہتے ہیں!
ظاہری کی تو خوب کہی لیکن فکری سے میں نیم-غیرمتفق ہوں!
چلیں میں اس میں نیم متفق والا حصہ ہی لوں گا ،
گلاس آدھا تو بھرا ہے نا
آپ آدھے گلاس کی بات کرتے ہیں،اماں آدھے گلاس سے کبھی کسی پیاس بجھی ہے کیا!
آپ آدھے گلاس کی بات کرتے ہیں،
اور وہ بھی نہ ہو تا؟؟
17 کے ہی رہو بھئیتو سفر حیات بہ آسانی طے ہو جاتا۔ اتنی جلیل القدر حالت (یعنی موت) کے لیے اس سے اچھا انتظام اور کیا ہو سکتا ہے؟
17 کے ہی رہو بھئی
کیوں کیا ہوا ؟ کھانا پینا چاہیے نا ؟
کیوں کوئی حل ہے۔۔۔۔۔۔ لیکن میں نے چپل پہنی ہوئی سکہ نہیں رکھا جاسکتا۔۔۔۔۔!کیوں کیا ہوا ؟ کھانا پینا چاہیے نا ؟