شیزان
لائبریرین
کیوٹ کہلوایا نہیں جاتا۔۔اچھی ہی کر رہے ہیں، کوئی شوق نہیں "کیوٹ" کہلوانے کا ۔۔۔
کیوٹ تو بس کیوٹ ہوتا ہے
اور کھنڈرات سے عمارت کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے
کیوٹ کہلوایا نہیں جاتا۔۔اچھی ہی کر رہے ہیں، کوئی شوق نہیں "کیوٹ" کہلوانے کا ۔۔۔
جناب ہر کیوٹ شے کیوٹ ہی ہوتی ہے۔امجد بھائی لڑکے کیوٹ ہوتے ہیں ؟؟
اب تو لڑکے اور لڑکیوں، دونوں کے لیے "آ سم " ہی استعمال ہوتا ہے شمشاد بھائیمیرے خیال میں لڑکیوں کے لیے کیوٹ اور لڑکوں کے لیے ہینڈسم کے الفاظ استعمال کیے جاتے ہیں۔
شمشاد بھائی کچھ مجھ سے لوگ بھی ہوتے ہیں جو پدرانہ شفقت لیے ہی پیدا ہوتے ہیں، اور انہیں لڑکا کیا لڑکی کیا، چھوٹا کیا، ہم عمر یا بڑا کیا سب پہ ہی مشفقانہ پیار آتا رہتا ہے اور سب کیوٹ ہی لگتے ہیںمیرے خیال میں لڑکیوں کے لیے کیوٹ اور لڑکوں کے لیے ہینڈسم کے الفاظ استعمال کیے جاتے ہیں۔
باز نہ آنا ۔۔عمر بھائی کی تصاویر تو پہلے بھی دیکھ رکھی ہیں۔۔ اور اب تازہ ان کے اوتار میں دیکھئے۔۔
کون کہتا ہے کہ یہ کیوٹ نہیں ہیں۔۔
ایسے معصوم گولو مولو بندوں کو ہینڈسم نہیں کیوٹ کہا جاتا ہے۔۔
یاد رہے کہ اس تعریف میں بقول امجد میاں داد بھائی کے۔۔۔ پدرانہ شفقت چھپی ہوئی ہے۔۔ غلط مطلب ہرگز نہ لیا جائے
باز نہ آنا ۔۔
ماشاءاللہ - رواں سال اور جواں سال زبردست فوٹو ہے جنابرواں سال جنوری کی ایک تصویر۔۔
ویسے آپ تصویر میں تو اچھے خااصے "کیوٹ" لگ رہے ہیں۔اچھی ہی کر رہے ہیں، کوئی شوق نہیں "کیوٹ" کہلوانے کا ۔۔۔
شکریہ پر کیوٹ نہیں ۔۔ویسے آپ تصویر میں تو اچھے خااصے "کیوٹ" لگ رہے ہیں۔
بہت پیاری تصویر ہے ماشاءاللہ
ہمممشکریہ پر کیوٹ نہیں ۔۔
بلا شبہہممم
ویسے ٹھیک کہا۔
کیوٹ تو لڑکیاں ہوتی ہیں۔ آپ "ہینڈسم" لگ رہے ہیں۔
ہممم
ویسے ٹھیک کہا۔
کیوٹ تو لڑکیاں ہوتی ہیں۔ آپ "ہینڈسم" لگ رہے ہیں۔
یہ تو آپ کو اپنی تصویر شئیر کرکے ثابت کرنا پڑے گا ۔۔بلال میاںآج کل تو لڑکیاں بولڈ اینڈ بیوٹی فل ہوتی ہیں۔۔
کیوٹ کی ٹرمنالوجی صرف معصوم صورت لوگوں کے لیے استعمال ہوتی ہے۔۔ چاہے مرد ہوں یا خواتین۔۔
اور ہاں ہر ہینڈسم معصوم صورت نہیں ہوتا۔۔
مزہ آ گیا شیزان بھائی۔۔۔بلال میاںآج کل تو لڑکیاں بولڈ اینڈ بیوٹی فل ہوتی ہیں۔۔
کیوٹ کی ٹرمنالوجی صرف معصوم صورت لوگوں کے لیے استعمال ہوتی ہے۔۔ چاہے مرد ہوں یا خواتین۔۔
اور ہاں ہر ہینڈسم معصوم صورت نہیں ہوتا۔۔
ھاھاھایہ تو آپ کو اپنی تصویر شئیر کرکے ثابت کرنا پڑے گا ۔۔
ایسے بات نہیں بنتی جناب ۔۔ھاھاھا
ہم تصویر شیئر کئے بنا ہی بتا دیتے ہیں کہ ہم ہینڈسم توہیں ، معصوم صورت یعنی کیوٹ نہیں
چلیں جی کبھی نہ کبھی بات بن ہی جائے گی۔۔ایسے بات نہیں بنتی جناب ۔۔
اوکے ۔۔ پر کڑیاں ہار تصویر لکو کے رکھں دی عادت منڈیاں دی نئیں ہوندی ۔۔چلیں جی کبھی نہ کبھی بات بن ہی جائے گی۔۔
ویسے اس وقت شیئر کرنے کو کوئی نئی پرانی تصویرہے نہیں۔۔ ہوئی تو کم از کم آپ سے ضرور شیئر کروں گا