زیک
مسافر
100 میل (161 کلومیٹر) کے ٹریل پر دو دن کی سائکلنگ کے آغاز پرارے واہ، بہت اچھی تصویر ہے۔۔۔ مجھے پہلے پتا نہ تھا کہ آپ نے لمبے بال رکھے ہوئے ہیں۔۔
ریس سے پہلے کی۔۔۔ ؟
100 میل (161 کلومیٹر) کے ٹریل پر دو دن کی سائکلنگ کے آغاز پرارے واہ، بہت اچھی تصویر ہے۔۔۔ مجھے پہلے پتا نہ تھا کہ آپ نے لمبے بال رکھے ہوئے ہیں۔۔
ریس سے پہلے کی۔۔۔ ؟
اتنی زور سے انکار کریں گےتو کچھ اور ہی خیال کریں گے احباب!ویسے بھی اب عرصہ ہوا ہم دوشیزگان سے دور دور ہی رہتے ہیں
انکار کر کے پچھتا رہا ہوں میں ۔ ۔اتنی زور سے انکار کریں گےتو کچھ اور ہی خیال کریں گے احباب!
بہت عمدہ خوب جناب۔۔۔ ماشااللہ بہت اچھے لگ رہے ہیں۔۔ یہ آپ ہیں کہاں پر؟؟
بادشاہی مسجد اور شاہی قلعے کے سامنے کا احاطہبہت عمدہ خوب جناب۔۔۔ ماشااللہ بہت اچھے لگ رہے ہیں۔۔ یہ آپ ہیں کہاں پر؟؟
میں نئیں لگانا اپنی تصویر۔
یعنی حضوری باغبادشاہی مسجد اور شاہی قلعے کے سامنے کا احاطہ
میں سمجھا اپنی تعریف کر رہے ہیںمعروف صحافی اور دانشور محمد علم اللہ اصلاحی ۔
کب سنائیں گے قاری عبدالباسط صاحب کی آواز ؟آج سالوں بعد تلاوت جو کی تو پورا آڈیٹوریم گونج اٹھا ۔
لوگ بھی سوچ رہے ہونگے کہاں سے قاری عبد الباسط آ گیا ۔
جب حیدر آباد آئیں گے اور آپ کے ہاتھوں کی بنی بریانی کھائیں گے اس کے بعدتبکب سنائیں گے قاری عبدالباسط صاحب کی آواز ؟
بعض لوگوں کا خیال ہے کہ مجھے بریانی بنانی نہیں آتی ۔جب حیدر آباد آوں گا تب
اور جب آپ کے ہاتھ کی بنی بریانی کھائیں گے اس کے بعد
لیکن چھوٹے بھائی کا خیال ہے کہ اپو بہت اچھی بریانی بناتی ہیںبعض لوگوں کا خیال ہے کہ مجھے بریانی بنانی نہیں آتی ۔
خام خیالی ۔لیکن چھوٹے بھائی کا خیال ہے کہ اپو بہت اچھی بریانی بناتی ہیں
یہ کوئی نئی ڈش ہے کیا اپوخام خیالی ۔
بھیا ایک دفعہ بے عزتی کروا چکے اسی بریانی کے چکر میں آئندہ احتیاط ہی کریں ۔یہ کوئی نئی ڈش ہے کیا اپو
لگتا ہے یہاں بریانی کے مجھ سے بھی بڑے شوقین بیٹھے ہیں۔۔۔جب حیدر آباد آئیں گے اور آپ کے ہاتھوں کی بنی بریانی کھائیں گے اس کے بعدتب