سید ذیشان
محفلین
پوسٹنے کی اجازت ہے، پیسٹنے کی نہیں
اپنی ہی تصویر ہے تو پھر کاہے کا ڈر؟
خطرناک تصویر ہے۔
پوسٹنے کی اجازت ہے، پیسٹنے کی نہیں
اپنی ہی تصویر ہے تو پھر کاہے کا ڈر؟
یعنی اینی میٹڈ گف کی شکل میں آپ ہمیں عروض سکھانا چاہتے ہیں؟خطرناک تصویر ہے۔
یعنی اینی میٹڈ گف کی شکل میں آپ ہمیں عروض سکھانا چاہتے ہیں؟
تو بسم اللہ کیجئے، اگر پس نوشت: والا آئیڈیا برا نہیں تو یہ تصویر تو اس سے قدرے کم خطرناک ہےاس سے قدرے کم خطرناک ہے۔
پس نوشت: ویسے ایڈیا برا نہیں ہے۔
تو بسم اللہ کیجئے، اگر پس نوشت: والا آئیڈیا برا نہیں تو یہ تصویر تو اس سے قدرے کم خطرناک ہے
اور جلدی سے لنک بھی دیجئے کہ کہاں شیئر کی ہےلگتا ہے کرنی ہی پڑے گی اب۔ بعد میں ڈیلیٹ کر دوں گا اگر زیادہ خوفناک ہوئی۔
وہ تو آپ کو تب بھی پتہ نہیں تھا جب عروض کا انجن بنانے گئے تھے
نکاح کے وقت کی تصویر۔ اس وقت معلوم نہیں تھا کہ کیا پنگا لینے جا رہا ہوں۔
وہ تو آپ کو تب بھی پتہ نہیں تھا جب عروض کا انجن بنانے گئے تھے
ویسے اگر یہ کیپشن نہ دیتے تو میں پوچھنے ہی لگا تھا "کچھ"
لال چڑیاکیا بھلا؟
لال چڑیا
میں سمجھا کہ آپ مظلوم نہیں بلکہ محض تماشائی تھے
مجھے بھی شامل کر کےآہ زاریاں کی جگہ لالہ زاریاں کر لیںکیا فقرہ کہا آپ نے مجھے بھی بعد میں پتا چلا، آ عندلیب گلے مل کے کریں آہ و زاریاں
فائدہ، نہ سر سلامت ہے نہ پیرآج کی تازہ تصویر۔۔۔ ۔۔۔ ۔کھنچنے والے نے میرے کہنے کے مطابق کھینچی۔
پرنس آف پرشیا (فارس کا شہزادہ)بلاعنوان
فائدہ، نہ سر سلامت ہے نہ پیر
سر کہ چہرہ؟پیر تو سلامت ہیں قیصرانی بھائی۔۔۔ ۔اب معذور تو نہ کہیں مجھے۔۔۔۔ ۔۔اور سر دکھانے پر پابندی عائد ہے۔