انہوں نے فار بیگنرز لکھا ہے۔ کیا پتہ تھا کہ آگے گرو ملیں گے۔میں نے صرف شروع کے دو منٹ ہی یہ ویڈیو دیکھی ہے اور مجھے علم ہو گیا کہ آپ شطرنج میں بالکل ہی نومشق ہیں۔ آپ کی دوسری تیسری چال ہی غلط تھی۔ اپنے شاہ کو کبھی "ایکسپوز" نہیں کرتے لیکن آپ نے دوسری ہی چال میں کالے کا پیادہ مار کر اپنے شاہ کو بالکل ہی ایکسپوز کر دیا۔
میں نے آخر کے دو منٹ میں۔۔۔میں نے صرف شروع کے دو منٹ ہی یہ ویڈیو دیکھی ہے اور مجھے علم ہو گیا کہ آپ شطرنج میں بالکل ہی نومشق ہیں۔ آپ کی دوسری تیسری چال ہی غلط تھی۔ اپنے شاہ کو کبھی "ایکسپوز" نہیں کرتے لیکن آپ نے دوسری ہی چال میں کالے کا پیادہ مار کر اپنے شاہ کو بالکل ہی ایکسپوز کر دیا۔
میں نے اپنی گیارہ سالہ بیٹی کو سکھائی تھی وہ بھی تین چار سال پہلے، اپنے دونوں بڑے بھائیوں کو بھی اب کبھی کبھی ہرا لیتی ہے۔ میں اُس کا دل رکھنے کے لیے اکثر اُس سے ہار جاتا ہوں۔ایک یہ گیم اور دوسری تاش انکی کبھی بھی سمجھ نہیں آئی
میں نے صرف شروع کے دو منٹ ہی یہ ویڈیو دیکھی ہے اور مجھے علم ہو گیا کہ آپ شطرنج میں بالکل ہی نومشق ہیں۔ آپ کی دوسری تیسری چال ہی غلط تھی۔ اپنے شاہ کو کبھی "ایکسپوز" نہیں کرتے لیکن آپ نے دوسری ہی چال میں کالے کا پیادہ مار کر اپنے شاہ کو بالکل ہی ایکسپوز کر دیا۔
آپ شاہ سپاہی کو بول رہے ہیں کیا ، میں نے بہت بار یہ گیم کھیلی ہے آخری وقت میں پانسہ پلٹ جاتا ہے۔ جیتنے نہیں دیا ابھی تک کمپیوٹر نے ۔میں نے صرف شروع کے دو منٹ ہی یہ ویڈیو دیکھی ہے اور مجھے علم ہو گیا کہ آپ شطرنج میں بالکل ہی نومشق ہیں۔ آپ کی دوسری تیسری چال ہی غلط تھی۔ اپنے شاہ کو کبھی "ایکسپوز" نہیں کرتے لیکن آپ نے دوسری ہی چال میں کالے کا پیادہ مار کر اپنے شاہ کو بالکل ہی ایکسپوز کر دیا۔
تابش بھائی اب قلعہ بنا کر کھیلوں گا سپاہیوں کا پھر دیکھتا ہوں شاید جیت جاوں ابھی تک تو جیتا نہیں ایک بھی بارانہوں نے فار بیگنرز لکھا ہے۔ کیا پتہ تھا کہ آگے گرو ملیں گے۔
ہم بھائی جب آپس میں کھیلا کرتے تھے تو گیم شروع کرنے سے پہلے ہی بادشاہ کا قلعہ بنا لیتے تھے۔
ان بھائی جان نے خود کش حملہ آور بھیج دیے ہیں۔
مجھے تاش کا صرف ایک ہی گیم آتا ہے ۔ایک یہ گیم اور دوسری تاش انکی کبھی بھی سمجھ نہیں آئی
شاہ آپ کس کو بولتے ہیں کیا بادشاہ ہوتا ہے ؟میں نے آخر کے دو منٹ میں۔۔۔
شاہ کو ابتداء میں ایکسپوز کرنے کا انجام دیکھا!!!
سپاہی کو جو اگلی لائن میں آٹھ ہوتے ہیں ان کو پیادہ کہا جاتا ہے، انگلش میں پان (pawn) کہتے ہیں۔ شاہ، بادشاہ یا کنگ کو کہتے ہیں، اسی سے شاہ مات یا شہ مات ہے، جو بقول آپ کے ابھی تک آپ ہی کو ہو رہی ہے۔آپ شاہ سپاہی کو بول رہے ہیں کیا ، میں نے بہت بار یہ گیم کھیلی ہے آخری وقت میں پانسہ پلٹ جاتا ہے۔ جیتنے نہیں دیا ابھی تک کمپیوٹر نے ۔
یعنی مجھے پیادے کو نہیں ہٹا چاھئیے تھا ؟سپاہی کو جو اگلی لائن میں آٹھ ہوتے ہیں ان کو پیادہ کہا جاتا ہے، انگلش میں پان (pawn) کہتے ہیں۔ شاہ، بادشاہ یا کنگ کو کہتے ہیں، اسی سے شاہ مات یا شہ مات ہے، جو بقول آپ کے ابھی تک آپ ہی کو ہو رہی ہے۔
پہلی چال پہلے پیادے کی دو گھر ٹھیک تھی۔ دوسری چال دوسرے پیادے کی دو گھر چلنے کی بجائے ایک گھر چلنی چاہیے تھی تا کہ پہلے پیادے کو "کور" یا "سپورٹ" یا "زور" مل سکے۔ اپنے کسی مہرے کو بے وزن یا سپورٹ کے بغیر چھوڑ دینے سے وہ مہرہ کسی بھی وقت پٹ سکتا ہے، اور بس یہ ایک آدھ مہرے ہی کی گیم ہے۔یعنی مجھے پیادے کو نہیں ہٹا چاھئیے تھا ؟
میں بہت عرصے سے کھیل رہا ہوں انٹرنیٹ پر دیکھ کر سیکھا تھا کسی نے بتایا نہیں اب آپ کے مشورے پر عمل کرونگا پھر دیکھتا ہوں شاید جیت جاوں۔ یہ بات آپ کی بالکل ٹھیک ہے اگر ایک مہرہ بھی غلط چال چلی تو سمجھو گئی بھینس پانی میں ۔پہلی چال پہلے پیادے کی دو گھر ٹھیک تھی۔ دوسری چال دوسرے پیادے کی دو گھر چلنے کی بجائے ایک گھر چلنی چاہیے تھی تا کہ پہلے پیادے کو "کور" یا "سپورٹ" یا "زور" مل سکے۔ اپنے کسی مہرے کو بے وزن یا سپورٹ کے بغیر چھوڑ دینے سے وہ مہرہ کسی بھی وقت پٹ سکتا ہے، اور بس یہ ایک آدھ مہرے ہی کی گیم ہے۔
کھیل کر سیکھنا بھی اچھا ہے لیکن دیکھ کر سیکھنا بھی سودمند ہے۔ اچھے اچھے مقابلوں کی ویڈیوز دیکھیں، مدد ملے گی۔ ہمارے زمانے میں یعنی جب میں کالج میں تھا، پچھلی صدی کی اَسی کی دہائی کے آخر میں تو تب نہ کمپیوٹر تھے، نہ موبائل، نہ یو ٹیوب۔ میں کالج کی لائبریری سے انسائیکلوپیڈیا برٹانیکا نکال کر انٹرنیشنل مقابلوں کی چالیں صفحوں پر لکھ لیتا تھا (اس گیم کی چالیں لکھنے کا بھی ایک مخصوص طریقہ ہے اور انگریزی اخباروں میں شاید ابھی بھی روانہ پزل کی شکل میں لکھی جاتی ہیں)۔ گھر آ کر اکیلا ہی دونوں طرف کی چالیں چلتا تھا، اب تو کافی سہولت ہے، تھوڑی سی توجہ اور محنت سے اچھی گیم سیکھی اور کھیلی جا سکتی ہے۔میں بہت عرصے سے کھیل رہا ہوں انٹرنیٹ پر دیکھ کر سیکھا تھا کسی نے بتایا نہیں اب آپ کے مشورے پر عمل کرونگا پھر دیکھتا ہوں شاید جیت جاوں۔ یہ بات آپ کی بالکل ٹھیک ہے اگر ایک مہرہ بھی غلط چال چلی تو سمجھو گئی بھینس پانی میں ۔
ہمیں دادا مرحوم نے سکھائی۔ وہ لکھنؤ میں سکول چمپئن شپس میں کھیلا کرتے تھے۔ انہوں نے ہی سکھائی۔ اب تو سالہا سال گزر گئے آخری دفعہ کھیلے ہوئے۔کھیل کر سیکھنا بھی اچھا ہے لیکن دیکھ کر سیکھنا بھی سودمند ہے۔ اچھے اچھے مقابلوں کی ویڈیوز دیکھیں، مدد ملے گی۔ ہمارے زمانے میں یعنی جب میں کالج میں تھا، پچھلی صدی کی اَسی کی دہائی کے آخر میں تو تب نہ کمپیوٹر تھے، نہ موبائل، نہ یو ٹیوب۔ میں کالج کی لائبریری سے انسائیکلوپیڈیا برٹانیکا نکال کر انٹرنیشنل مقابلوں کی چالیں صفحوں پر لکھ لیتا تھا (اس گیم کی چالیں لکھنے کا بھی ایک مخصوص طریقہ ہے اور انگریزی اخباروں میں شاید ابھی بھی روانہ پزل کی شکل میں لکھی جاتی ہیں)۔ گھر آ کر اکیلا ہی دونوں طرف کی چالیں چلتا تھا، اب تو کافی سہولت ہے، تھوڑی سی توجہ اور محنت سے اچھی گیم سیکھی اور کھیلی جا سکتی ہے۔
محمد وارث بھائی آپ بالکل صحیح فرما رہے ہیں اگر اس گیم کی چالیں سمجھ کر کھیلا جائے تو ہی اِس گیم کو جیتا جا سکتا ہے ۔کھیل کر سیکھنا بھی اچھا ہے لیکن دیکھ کر سیکھنا بھی سودمند ہے۔ اچھے اچھے مقابلوں کی ویڈیوز دیکھیں، مدد ملے گی۔ ہمارے زمانے میں یعنی جب میں کالج میں تھا، پچھلی صدی کی اَسی کی دہائی کے آخر میں تو تب نہ کمپیوٹر تھے، نہ موبائل، نہ یو ٹیوب۔ میں کالج کی لائبریری سے انسائیکلوپیڈیا برٹانیکا نکال کر انٹرنیشنل مقابلوں کی چالیں صفحوں پر لکھ لیتا تھا (اس گیم کی چالیں لکھنے کا بھی ایک مخصوص طریقہ ہے اور انگریزی اخباروں میں شاید ابھی بھی روانہ پزل کی شکل میں لکھی جاتی ہیں)۔ گھر آ کر اکیلا ہی دونوں طرف کی چالیں چلتا تھا، اب تو کافی سہولت ہے، تھوڑی سی توجہ اور محنت سے اچھی گیم سیکھی اور کھیلی جا سکتی ہے۔
آپ کی ذرا نوازی ہے کہ آپ نے وقت نکالا میری ویڈیو دیکھنے کیلئےمیں نے صرف شروع کے دو منٹ ہی یہ ویڈیو دیکھی ہے اور مجھے علم ہو گیا کہ آپ شطرنج میں بالکل ہی نومشق ہیں۔ آپ کی دوسری تیسری چال ہی غلط تھی۔ اپنے شاہ کو کبھی "ایکسپوز" نہیں کرتے لیکن آپ نے دوسری ہی چال میں کالے کا پیادہ مار کر اپنے شاہ کو بالکل ہی ایکسپوز کر دیا۔