شکریہ حسن نظامی!شعبان نظامی! خوش آمدید
شکریہ فرحان بھائی!محفل میں خوش آمدید شعبان نظامی صاحب۔مرحبا
محفل کی رونق، وارث بھائی!خوش آمدید شعبان نظامی صاحب
بہت بہت شکریہخوش آمدید شعبان۔
شکرا قیصرانی بھیاخوش آمدید شعبان نظامی
ہیں، اتنی دیر ہو گئی مجھے آتے آتےشکرا قیصرانی بھیا
دیر آید درست آید
شفٹ کے ساتھ ایم کا بٹن دبائیں، دیکھیں کیا ہوتا ہےشکرا قیصرانی بھیا
دیر آید درست آید
بالکل نہیں۔ہیں، اتنی دیر ہو گئی مجھے آتے آتے
شکراً جزیلاًشفٹ کے ساتھ ایم کا بٹن دبائیں، دیکھیں کیا ہوتا ہے
بہت خوبشکراً جزیلاً
یہاں بہت کچھ سیکھنے کو ہے۔ میں بہت عرصہ سے یہاں آ رہا ہوں مگر بعض وجوہات کی وجہ سے صرف پڑھنے تک ہی اکتفا کیا بلکہ اکتفا کہنا بے جا ہو گا نہ لکھنے پر مجبور تھا۔بہت خوب
تعلیم دو طرح کی ہوتی ہے۔ ایک فاصلاتی اور غیر فاصلاتی۔ جہاں استاد کا ڈنڈہ شاگرد تک پہنچ سکتا ہو، اسے غیر فاصلاتی (یعنی فاصلے کے بغیر) تعلیم کہتے ہیں۔ جہاں ڈنڈہ اور طالبعلم کما حقہ ایک دوسرے سے دور ہوں تو اسے فاصلاتی (یعنی ہر دو کے درمیان فاصلہ) تعلیم کہتے ہیں۔ وہاں پھر سمجھنا پڑ جاتا ہےیہاں بہت کچھ سیکھنے کو ہے۔ میں بہت عرصہ سے یہاں آ رہا ہوں مگر بعض وجوہات کی وجہ سے صرف پڑھنے تک ہی اکتفا کیا بلکہ اکتفا کہنا بے جا ہو گا نہ لکھنے پر مجبور تھا۔
یہ تو شمشاد بھائی یا پھر وارث بھائی کہلوایا اور کہا تو پھر کہیں ہمارا آئی ڈی چالو ہوا۔
بہر حال یہاں سمجھانے کا انداز بھی زبردست ہے کوشش کی جاتی ہے کہ جسے سمجھایا جا رہا ہے اسے سمجھ بھی آ جائے وگرنہ ہمارے سکولوں میں اففففف توبہ
ہمارے ہاں پڑھانے کا مقصد یہ ہوتا ہے کہ پڑھا بھی دیا جائے، نمبر بھی اچھے آ جائیں اور مضمون آئے بھی نہیں۔