مدیحہ گیلانی
محفلین
یہ تو یوں پڑھا جاے گا نہ کہ خوش انار دید ۔۔۔۔اب نیچے لکھا ہوا کون پڑھتا ہے۔۔اور ویسے بھی سب کہ آم دیکھنے کی عادت ہو گئی ہے۔۔۔انار کچھ جچ نہیں رہا
نوٹ: انار کو آم کی پوسٹ دی گئی ہے۔ اسے آم ہی سمجھا جائے۔۔۔
یہ تو یوں پڑھا جاے گا نہ کہ خوش انار دید ۔۔۔۔اب نیچے لکھا ہوا کون پڑھتا ہے۔۔اور ویسے بھی سب کہ آم دیکھنے کی عادت ہو گئی ہے۔۔۔انار کچھ جچ نہیں رہا
نوٹ: انار کو آم کی پوسٹ دی گئی ہے۔ اسے آم ہی سمجھا جائے۔۔۔
بقول ساجد بھائی موسمی پھل ہی تحفتاََ پیش کیے جائیں۔۔۔یہ تو یوں پڑھا جاے گا نہ کہ خوش انار دید ۔۔۔ ۔اب نیچے لکھا ہوا کون پڑھتا ہے۔۔اور ویسے بھی سب کہ آم دیکھنے کی عادت ہو گئی ہے۔۔۔ انار کچھ جچ نہیں رہا
السلام علیکم!
نام سے آپ واقف ہیں۔
تعلیم۔ ماسٹرز
پیدائش۔ضلع ننکانہ کے قریبی گائوں میں
موجودہ رہائش۔لاہور
باقی تعارف ساتھ ساتھ چلتا رہے گا۔ میں نے تو یہاں ایسا تھریڈ بھی دیکھا جو تعارف کے نام سےشروع کیا گیا تھا مگر اس میں تعارف کے علاوہ سبھی کچھ تھا۔
شکریہ عمر بھیا!خوش آمدید شعبان نظامی بھائی
آتے جاتے رہا کیجئے
یہاں پر ایسا ایک نہیں کئی تھریڈ موجود ہیں جو شروع تو تعارف کے نام پر ہوئے لیکن تعارف ہی ان میں سے غائب ہے اسی لئے تو میں نے ابھی تک تعارف والا تھریڈ ہی نہیں لگایا
حسان بھائی!خوش آمدید شعبان بھائی
قرۃ العین امممخوش آمدید!
جی بالکل ہوئی تھیقرۃ العین اممم
آپ سے تو پہلے کسی تھریڈ میں بات ہوئی تھی
بہت شکریہ، اللہ کرے ہماری آمد خوشی کا باعث بھی بنے
او مقدس سسٹر آپ کہاں گئیں ہمارا چاچو ویلکم کہاں ہےویلکم بھائی
ابھی ذرا بزی ہوں۔۔ آفس سے واپس آ کر صحیح سے ویلکم کہتی ہوں
جی بالکل ہوئی تھی[/quoteیہاں ہوئی تھی!قرۃ العین اممم
آپ سے تو پہلے کسی تھریڈ میں بات ہوئی تھی
بہت شکریہ، اللہ کرے ہماری آمد خوشی کا باعث بھی بنے
http://www.urduweb.org/mehfil/threads/بچپن-کی-یادیں.56315/page-2
ڈرجی بالکل ہوئی تھی
جی ہاں وہی وہیاچھا اچھا قرۃ العین شرارتی بچی
ایک پائوں پہ پوری دنیا گھومنے والی
اور پتا نہیں کیا کیا
ٹو کB ٹک یاٹ ہوجائیں دیں؟ڈر
اصل میں
ابھی ٹک
سارے نام
یاڈ نہیں ہوئے نا
بار دیگر شکریہجی ہاں وہی وہی
ہائے میری مصروفیتاو مقدس سسٹر آپ کہاں گئیں ہمارا چاچو ویلکم کہاں ہے
صحیح والا
ہاں جی کسی کونے کھدڑے میں چھپی ہوں گی اور کہہ رہی ہیں مصروفہائے میری مصروفیت
نہیں آنی مہ جبین اپیا ہیںاچھا آپ تو ہو گئیں۔
یہ مقدس سسٹر کون ہے یہ وہ آنی تو نہیں ہیں؟