وہ تصویر کہاں گئی جن میں ڈاکٹر اقبال اور انکے ناقدین کو دکھایا گیا تھا ؟اپنے اسی شوق کو آگے بڑھاتے ہوئے یہاں پر کچھ شعراء اور اُدَبا کی تصاویر پیش کر رہا ہوں امید ہے آپ کو پسند آئیں گی، اور آپ سب سے استدعا ہے کہ اگر آپ بھی تصاویر شیئر کر سکیں تو ضرور کریں، نوازش!
یہ تصویر کسی سرکاری کانفرنس کی ہے اور ایسے مواقع پر پاکستان کے زیادہ تر ادبا و شعرا یہی لباس استعمال کرتے تھے اور کرتے ہیں۔اس تصویر کے سن کا تو اندازہ نہیں لیکن کم از کم ابن انشاء ١٩٧٨ تک حیات تھے اور تھری پیس سوٹ میں رہتے۔ قائد اعظم اور علامہ کا بھی یہی لباس تھا۔ اب معلوم نہیں شعراء اور ادیب کیسا لباس پسند کرتے ہیں!
وہ ایک دوسرا تھریڈ ہے سید صاحب قبلہ۔وہ تصویر کہاں گئی جن میں ڈاکٹر اقبال اور انکے ناقدین کو دکھایا گیا تھا ؟
وہ ایک دوسرا تھریڈ ہے سید صاحب قبلہ۔
مولانا آزاد؟ ابوالکلام آزاد تو نہیں لگ رہے یہ ۔۔۔ محمد حسین آزادؔ تو نہیں؟
یہ مولوی محمد حسین آزاد ہی ہیں۔مولانا آزاد؟ ابوالکلام آزاد تو نہیں لگ رہے یہ ۔۔۔ محمد حسین آزادؔ تو نہیں؟
کتابوں کے ذخیرے سے ایک پرُانا سیپ کا افسانہ نمبر ملا وارث میاں ذرا قیمت دیکھیے سالانہ 14 روپے مع رجسٹریوہ ایک دوسرا تھریڈ ہے سید صاحب قبلہ۔