شعراء و اُدَبا کی تصاویر

محمد وارث

لائبریرین
محمد وارث صاحب آپ کا لڑکپن تو بہت رنگین گزرا بڑے کمال کے کام کیے ۔۔۔۔۔ ہاں
لڑکپن سبھی کا رنگین ہوتا ہے، اور لڑکپن سے جتنے دُور ہوتے جائیں اُس میں اُتنے ہی رنگ بھرتے جاتے ہیں اور وہ زیادہ رنگین دکھائی دیتا ہے۔
 

محمد وارث

لائبریرین
مشہور شاعر اور ریاضی دان خواجہ دل محمد۔

مشہور گلوکار ڈاکٹر امجد پرویز آپ کے نواسے ہیں اور انہی کی فیس بُک وال سے یہ تصویر لی ہے۔

27868117_10156105329658664_1559688823180415931_n.jpg
 

محمد وارث

لائبریرین
شمس العلما مولوی ممتاز علی صاحب کی ایک تصویر۔ سید امتیاز علی تاج آپ کے صاحبزداے تھے۔ فیس بُک پر مولانا غلام رسول مہر کے صاحبزادے امجد سلیم علوی صاحب کی وال سے۔
33587050_10216710563700991_6564352299227938816_n.jpg
 

فہد اشرف

محفلین
علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے وقار الملک ہال کی ایک تصویر۔
بائیں سے دائیں: مجاز لکھنوی، جگر مرادآبادی، علی سردار جعفری، راہی معصوم رضا
(سورس: فیسبک پہ اے ایم یو کا کوئی گروپ)
FB_IMG_1529457888514.jpg
 
Top