شعر و شاعر (اشعار اور خالق)

طارق شاہ

محفلین

وفور ِ ضبط سے ، بیتابیٔ دِل بڑھ نہیں سکتی
گلے تک آ کے رہ جاتے ہیں نالےہچکیاں ہو کر


نظم طباطبائی
1933 - 1854
لکھنؤ، انڈیا
 

طارق شاہ

محفلین

گلا گھونٹا ہے ضبط ِغم نے کُچھ ایسا، کہ مُشکل ہے
کہ نکلے مُنہ سے آوازِ شکست ِدِل فُغاں ہو کر


نظم طباطبائی
1933 - 1854
لکھنؤ، انڈیا

 

طارق شاہ

محفلین

فاصلہ ایسا نہیں کُچھ عرش کی زنجِیر سے
کیا کہوُں، بڑھتا نہیں دستِ دُعا اچّھی طرح


نظؔم طباطبائی
1933 - 1854
لکھنؤ، انڈیا
 
Top