شعر کا جواب شعر میں

مغزل

محفلین
اپنی رفتار پہ نازاں ہے نسیم ِسحری
دو قدم چل کے تو دیکھے مری رفتار کے ساتھ
ماہرالقادری
 

مغزل

محفلین
کسی کو اپنے عمل کا حساب کیا دیتے
سوال سارے غلط تھے جواب کیا دیتے

جوابی شعر کا انتظار :
 
Top