تو نے دیکھا ہے کبھی ایک نظر شام کے بعد
کتنے چپ چاپ سے لگتے ہیں شجر شام کے بعد
سیاہی طاق کی بتلا رہی ہے
کہ اس گھر میں اجالا رہ چکا ہے
حساب عمر کا بس اتنا سا گوشوارہ ہے
تمہیں نکال کر باقی سب خسارہ ہے ۔۔۔
شہرہ بہت ہے علمِریاضی میں آپ کا
طولِ شبِ فراق ناپ دیجئے ذرا۔۔۔۔۔