پہلے اسکو مذاق ہی سمجھا تھا کہ صرف شو پیس ہے، فرانس میں ایک چینی لڑکی نے بہت رلایا اس کھیل میں ۔یہ کیا تین تین فوجیں لڑیں گی؟
یعنی کہ آپ 32 مہرے رکھ کر بھی 16 مہروں سے ہار گئے۔ہاں تین ایک ساتھ ۔ اس وقت اسکی ایک ہی فوج تھی اور میری دو ۔ بار بار منہ کی کھانی پڑی اور وہ کھلکھلاتی رہی ۔
ہاں ۔ نیا کھلاڑی جو تھا ۔یعنی کہ آپ 32 مہرے رکھ کر بھی 16 مہروں سے ہار گئے۔
اب عادت نہیں، کئی بار کھیلا تھا اور یاد بھی نہیں کتنی مرتبہ وجیتا بنا ۔تو پھر اب تک نئے ہی ہیں یا پرانے ہو چکے ہیں؟
یعنی زخموں پر نمک بھی چھڑکتی رہی ساتھ ساتھ؟ہاں تین ایک ساتھ ۔ اس وقت اسکی ایک ہی فوج تھی اور میری دو ۔ بار بار منہ کی کھانی پڑی اور وہ کھلکھلاتی رہی ۔
بالکل وہ بڑی چالباز یا پھر جادوئی دماغ والی چڑیل تھی ۔یعنی زخموں پر نمک بھی چھڑکتی رہی ساتھ ساتھ؟