کہیں نظر آجائے تو تصویر کھینچتے ہیں ۔جی شاید وہ ہرا ہی پک کے پیلا ہو جاتا ھے ،،،،، اورینج اور گندمی کی بھی کوئی تصویر پوسٹ کریں ۔
یہ تصویر والے بندے کون ہیں؟؟
ہونگے کوئی اشتہارات میں ماڈلنگ کرنے والےیہ تصویر والے بندے کون ہیں؟؟
میں سمجھا کہ کوئی سلیبرٹی ہوں گے۔ہونگے کوئی اشتہارات میں ماڈلنگ کرنے والے
ایویں راہ چلتے تصویر کشی کی ہے ۔میں سمجھا کہ کوئی سلیبرٹی ہوں گے۔
یہ گنیش دیوتا کی مورتی ہے نا۔دوست کے گھر میں، جب اس نے کھانے پر بلایا تو ہال کے ایک سائڈ میں رکھی مورتی کی تصویر ۔
واؤ یہ خاتون ساڑھی پہن کر موٹر سائیکل چلا رہی ہیںصبح گھر سے تیار کرکے بچوں کو اسکول لے جاؤ پھر شام حفاظت سے واپس گھر لاؤ ۔ ماؤں کو کتنے کام کرنے ہوتے ہیں ۔ راہ چلتے ایک تصویر
ہاںیہ گنیش دیوتا کی مورتی ہے نا۔
اس اینگل سے تو موٹرسائیکل ہی لگتی تھی۔ٹی وی ایس ایکس ایل ہے، موٹر سائکل نہیں
تقریباغالبا" " شعیب کی تصاویر " کا مطلب،،، شعیب کی بناًی ہوًی تصاویر سے ہے۔