امی کو بہت پسند ہے، اکثر کہتی ہیں کہ کہیں نظر آجائے تو خرید لانا
ہمارے یہاں اس کو جام بولتے ہیں اردو میں میرے خیال سے شاید "امرود"یہ کیا ھے ؟؟؟؟؟
بریگیڈ روڈ، بنگلورواہ جی واہ کیا ہی بات ہے۔ یہ آپ کا دفتر ہے کہاں؟
ہمارے یہاں اس کو جام بولتے ہیں اردو میں میرے خیال سے شاید "امرود"
یہ میٹھے اور پکے پکائے ہیں اور اس میں کئی اقسام و رنگ بھی ہوتے ہیں ۔یہ کچے امرود ہیں ،،،
مجھے بھٹے بہت پسند ہیںہلکی سی بارش اور سنڈے نائٹ
"امرود" درست ہے۔ہمارے یہاں اس کو جام بولتے ہیں اردو میں میرے خیال سے شاید "امرود"
یہ میٹھے اور پکے پکائے ہیں اور اس میں کئی اقسام و رنگ بھی ہوتے ہیں ۔
ہرا، پیلا، اورینج اور گندمی وغیرہیہاں انہیں کچے امرود ہی سمجھا جاتا ھے ،،،، کون کونسے رنگ ہوتے ہیں؟؟؟
ہرا، پیلا، اورینج اور گندمی وغیرہ