قیصرانی
لائبریرین
لیں جی۔ وہ بے چاری تو سمائیل دے رہی تھیکتیا اپنے نومولودوں کے ساتھ، قریب سے تصویر کھینچنا چاہا تو کتیا نے دانت دکھاکر دور سے ہی انکار کردیا اور شکر ہے تصویر دینے سے منع نہیں کیا ۔
لیں جی۔ وہ بے چاری تو سمائیل دے رہی تھیکتیا اپنے نومولودوں کے ساتھ، قریب سے تصویر کھینچنا چاہا تو کتیا نے دانت دکھاکر دور سے ہی انکار کردیا اور شکر ہے تصویر دینے سے منع نہیں کیا ۔
کل یہاں پرزما جو بڑے شاپنگ سینٹرز میں سے ایک ہے۔ تازہ بھنڈی پہلی بار دیکھی یہاں۔ تقریباً چوبیس یورو کی کلوصبح سویرے
شفٹ کے ساتھ ایم دبائیے ذرا
اسے یہاں Okra کہتے ہیںکل یہاں پرزما جو بڑے شاپنگ سینٹرز میں سے ایک ہے۔ تازہ بھنڈی پہلی بار دیکھی یہاں۔ تقریباً چوبیس یورو کی کلو
آب تو دائیں ہے تاب دکھائی نہیں دے رہا یا شاید بہت دھندلا ہے
مجھے بھی یہ بات بہت اچھی لگی ہےبہت زبردست تصاویر ہیں۔
اور مجھے تصاویر دیکھ کر سب سے اچھی بات یہ لگی کہ خواتین سائیکل، موٹر سائیکل، سکوٹر بلا خوف چلا رہی ہیں۔
ہمارے یہاں سکول، کالجس کی لڑکیاں بھی خود کی بائک سے آتی جاتی ہیں ۔۔۔ یہ تو یہاں عام بات ہے ۔بہت زبردست تصاویر ہیں۔
اور مجھے تصاویر دیکھ کر سب سے اچھی بات یہ لگی کہ خواتین سائیکل، موٹر سائیکل، سکوٹر بلا خوف چلا رہی ہیں۔
ہمارے یہاں کی کمپنیاں لڑکیوں کیواسطے روز افزوں نت نئی گاڑیاں بناکر بیچ رہی ہیںہمارے ہاں جو لڑکیاں سائیکل چلاتی نظر آتی ہیں وہ شوقیہ چلاتی ہیں۔ لیکن وہاں تو اپنے کام کاج کرتی نظر آتی ہیں۔
اپنا موبائل سیٹ کمپیوٹر سے اٹاچ ہے، اور کچھ تصاویر کمپیوٹر ڈسک میں بھی موجود ہیں ۔ تاریخ کا پتہ نہیں ۔بہت ہی زبردست تصاویر ہیں۔ بہت شکریہ شعیب بھائی۔
اگر ساتھ میں یہ بھی لکھ دیں کہ کب کی تصاویر ہیں۔