بہت خوب، میں تو سمجھی باجو نے لگائی ہیں یہ تصاویر ، پر ‘‘پاکستانی‘‘ سبقت لے گئے۔
باجو آپ کی طرف تو ساؤتھ ہال ہے وہاں سے میں نے بہت خوبصورت چوڑی دار پاجامے کا سوٹ لیا تھا دھانی اور سرخ رنگ کا جس پر باریک گوٹے کا جال بنا ہوا تھا آپ وہیں سے جاکر لے لیں سلا سلایا اور جب لیں گی تو میرے لیئے بھی لے لیجئے گا۔