شلوار قمیض

پاکستانی

محفلین


SNR008C.jpg



 

تیشہ

محفلین
چلیں، مجھے آسانی ہوگئی پاکستان سے اب جو کپڑے منگوانے ہیں ادھر سے دیکھکر سوچوں گی ۔
 

تیشہ

محفلین
میرے کام کے ہیں کہ میں ایسے پاجامے بھی پہنتتی ہوں ۔ اب ادھر سے کوئی پسند آیا تو سلواؤں گی ۔
 

F@rzana

محفلین
بہت خوب، میں تو سمجھی باجو نے لگائی ہیں یہ تصاویر ، پر ‘‘پاکستانی‘‘ سبقت لے گئے۔

باجو آپ کی طرف تو ساؤتھ ہال ہے وہاں سے میں نے بہت خوبصورت چوڑی دار پاجامے کا سوٹ لیا تھا دھانی اور سرخ رنگ کا جس پر باریک گوٹے کا جال بنا ہوا تھا آپ وہیں سے جاکر لے لیں سلا سلایا اور جب لیں گی تو میرے لیئے بھی لے لیجئے گا۔
8)
 

تیشہ

محفلین
ہاں ، میں ریڈی میڈ ہی لیا کرتی ہوں کہ مجھ سے لے کر پھر سلوانے کا مصیبت نہیں ہوتا ،

مجھے تو شوخ رنگ پسند ہیں پہنتئ بھی ہوں اب آپکا پسندیدہ کلر کونسا لوں ؟ :?

میں ساوتھ ہال جاؤں گی ، تو لے آؤں گی اور کچھ ؟
 

تیشہ

محفلین
یہ فرزانہ کی طرف سے تم سب کے لئے عید شاپنگ ، ۔۔۔ سارہ ۔۔۔ شگفتہ ۔۔۔ حجاب ۔۔۔ ماورہ ۔ ۔۔۔

SKD091C.jpg




SKH037f.jpg




SOJ004C.jpg




SKD036f.jpg
 
Top