السلام علیکم ، سالگرہ کے موقع پر بہت بہت بہت مبارک باد !
اب تک کی سب سے یاد گار سالگرہ کونسی تھی شمشاد بھائی ؟
اس کا مطلب ہے کہ یہ تو نقطہ آغاز ہے عربی صحبت میں آگے آگے دیکھو بات کس ہندسے تک جا ٹھہرتی ہے؟؟؟ضروری نہیں کہ عرب چار چار شادیاں کرتے ہیں، کوئی بھی مسلمان ایک وقت میں چار بیویاں رکھ سکتا ہے، شادیاں بھلے ہی دس بیس کر لے۔
یہ سارے لوگ شمشاد بھائی کو بڑا کرنے پر کیوں تلے ہیں بھئی ۔۔۔ @شمشاد بھائی ہماری محفل کے جوانوں کے جوان ہیں کوئی جوان ذرا ان کی پوسٹوں کے پہاڑ کو تو سر کر کے دکھائے ۔۔۔
ایک موم بتی 20 سال نہیں 20 ریال کی ہے۔
بھیا وہ پھلے چاچو ،ناعمہ بمقابلہ سید تراب؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
دیکھو کون جیتے گا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
بہت بہت شکریہ لیکن ابھی تو ایک دن باقی ہے۔
(نوٹ : ایک موم بتی = 5 سال)
کوئی نہیں ۔۔۔ ایک موم بتی = 15 سال۔۔۔
بھیا وہ پھلے چاچو ،
سے معلوم کروں تاکہ بعد میں پٹائی نا ہو