شمشاد بھائی بہت بہت مبارک باد قبول فرمائيے!
کام میں تو سبھی پھنسے ہوتے ہیں لیکن ادھر کام ہم میں پھنسا ہوا ہے۔
مزید برآں آج کل ذہن کئی خانوں میں بٹا ہوا ہے توجہ بہت بری طرح منتشر ہے، اس اہم موقعہ پر کچھ منتشر خیالات گھوم رہے ہیں، کچھ سنبھالا ملے تو ضبط تحریر میں لاتا ہوں۔
ایک بار پھر بہت بہت مبارک ہو!
والسلام،
محسن حجازی۔