یہ آپ دونوں کس خوش فہمی میں ہو؟
وہی تو میںکہہ رہی ہوں۔محمداور نعمان دونوں کسی خوش فہمی میں ہیں۔۔۔۔۔پا جی اس کی باتوںمیںمت آیئے گا
کسی بھی قسم کی اقربا پروری نہیں چلے گی ورنہ میں زیادہ حقدار ہوں ، کہ اپ کے سب سے قریب ہوں ۔۔
وسلام
ہاہاہا بے چارہ نعمان ، لو بھئی آپ کے حق میں میں دستبردار ہوتا ہوں ، مجھے یقین ہے کہ زینب بھی ایسا ہی کریں گی ۔۔
شمشاد آپ پیغامات نعمان کو دے دیں جلدی سے جھگڑا ختم ۔۔
وسلام
بجلی کے بحران کے سبب روشنی نہیں ڈالی جا سکتی ، آپ سورج کے نیچے لے جائیں ۔۔آپ وک کیوں لگتا ہے کہ میںبھی ویسا ہی کروںگی جیسا آپ نے کیا۔۔۔۔تفصیلی روشنی دالیے
ہا ہا ہا ہا ہا ہا بلکل بلکللللللللللللللللللللل شمشاد بھائی کا کورٹ مارشل کریں