سعودیہ میں رہ کر بھی پاکستان کے خمار میں ہیں اسلیے
ہایئں۔۔۔ بجلی کا بحران سعودیہ میں کہاں وہ تو پاکستان میںہے
نہیں میں امریکی خفیہ ادارے کی طرف سے آیا ہوں ۔
میں ذرا طالبان کو خبر کر لوںنا آپ اور ٹائم رہنے دیں پا جی ہم خود ہی تحقیقات کر لیںگے ہماری بھی پہنچ ہے آخر کو ایف بی آئی تک
سچ کہا !معلوم بھی ہے ایف بی آئی کس کا مخفف ہے؟ فضول باتیں آتی ہیں کا مخفف ہے۔
شمشاد بھائی ۔۔۔۔ اردو محفل پر ایک قانون پاس ہوگیا ہے کہ جس کی بھی پوسٹیں 50 ہزار سے تجاویز کر جائیں گی ۔ اس کے بعد اس کی ہر پوسٹ پر ایک ڈالر ٹیکس وصول کیا جائے گا ۔
اور پچاس ہزار سے کم پیغامات والوں کے فی پیغام ڈیڑھ ڈالر ٹیکس لگے گا۔۔۔۔
جہاں بھی جائے اب آپ کے پاس آنے کا کوئی چانس نہیںاور ٹیکس کہاں جائے گا ؟ زرداری اینڈ کمپنی کے پاس یا پھر نبیل اینڈ زیک پارٹنرز کے پاس
وسلام
السلام علیکماور پچاس ہزار سے کم پیغامات والوں کے فی پیغام ڈیڑھ ڈالر ٹیکس لگے گا۔۔۔۔
انکل!ویسے کسی نے یہ حساب نہیں لگایا کہ شمشاد اگر اسی رفتار سے لکھتے رہے تو آپ کو کتنی رفتار سے لکھنا ہو گا اگلے دو سال میں شمشاد سے آگے نکلنے کے لئے۔
دن میں خواب دیکھنے چھوڑ دو اور حقیقت کا سامنا کرو۔ آئندہ سالگرہ پر سنا ہے تمہارا ویسے ہی پکا بندوبست ہونے والا ہے۔
myposts + newrate * days = shamshadposts + shamshadrate * days
newrate = shamshadrate + (shamshadposts - myposts) / days
newrate = 53.34 + (59431 - 7772) / 730 = 124.11