شمشاد تک ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نعمان سے

محمد نعمان

محفلین
میری معلومات:
تاریخ شمولیت: 17.02.2008
آج کی تاریخ: 06.01.2009
تمام دن: 319
تمام پیغامات: 420
فی دن شرح پیغامات: 1.30

شمشاد جی:
تاریخ شمولیت: 23.12.2005
آج کی تاریخ: 06.01.2009
تمام دن: 1,110
تمام پیغامات؛ 58,866
فی دن شرح پیغامات: 53.09

اب آیا مشکل حسابی کام :grin:

اگر میں اپنی موجودہ رفتار پیغامات فی دن یعنی 1.03 پیغامات سے پیغامات ارسال کرتا رہوں تو شمشاد بھائی کے موجودہ پیغامات تک رسائی 57152 دنوں تک ممکن ہو پائے گی، یعنی دوسرے الفاظ میں 156.58082 سالوں میں :grin:

اور اگر شمشاد بھیا کے پیغامات کی فی دن شرح سے میرے پیغامات کی فی دن شرح سے بدل دیا جائے تو شمشاد بھیا کے موجودہ پیغامات تک رسائی حاصل کرنا 1,108.8 دنوں یعنی 3.037 سالوں میں ممکن ہو پائے گا۔

اففففففف مشکل حسابی کام سے خلاصی :music:
اب آپ خواتین و حضرات بھی اپنے پیغامات کا حساب لگائیے اور پتہ لگائیے کہ آپ کب تک شمشاد بھائی تک رسائی حاصل کر سکتے ہیں ،
میرا اشارہ ان کے پیغامات کی طرف ہے۔۔۔۔
اس طرح آپ کو شمشاد بھائی کے اردو محفل پر مقام کا بھی اندازہ ہو جائے گا ذرا سا :eek:
ممکن ہے یہ حساب کتاب بالکل درست نہ ہو کیونکہ حساب میں ذرا کمزور ہوں ;)

بشکریہ شمشاد بھائی
 
حسن علوی

محفلین
بھئی میں نے تو ان کے پیغامات کی طرف نظر دوڑانا ہی چھوڑ دیا ھے، بے یقینی کی سی صورتحال سے دوچار ہو جاتا ہوں اکثر:confused:
 
میری معلومات:
تاریخ شمولیت: 17.02.2008
آج کی تاریخ: 06.01.2009
تمام دن: 319
تمام پیغامات: 420
فی دن شرح پیغامات: 1.30

شمشاد جی:
تاریخ شمولیت: 23.12.2005
آج کی تاریخ: 06.01.2009
تمام دن: 1,110
تمام پیغامات؛ 58,866
فی دن شرح پیغامات: 53.09

اب آیا مشکل حسابی کام :grin:

اگر میں اپنی موجودہ رفتار پیغامات فی دن یعنی 1.03 پیغامات سے پیغامات ارسال کرتا رہوں تو شمشاد بھائی کے موجودہ پیغامات تک رسائی 57152 دنوں تک ممکن ہو پائے گی، یعنی دوسرے الفاظ میں 156.58082 سالوں میں :grin:

اور اگر شمشاد بھیا کے پیغامات کی فی دن شرح سے میرے پیغامات کی فی دن شرح سے بدل دیا جائے تو شمشاد بھیا کے موجودہ پیغامات تک رسائی حاصل کرنا 1,108.8 دنوں یعنی 3.037 سالوں میں ممکن ہو پائے گا۔

اففففففف مشکل حسابی کام سے خلاصی :music:
اب آپ خواتین و حضرات بھی اپنے پیغامات کا حساب لگائیے اور پتہ لگائیے کہ آپ کب تک شمشاد بھائی تک رسائی حاصل کر سکتے ہیں ،
میرا اشارہ ان کے پیغامات کی طرف ہے۔۔۔۔
اس طرح آپ کو شمشاد بھائی کے اردو محفل پر مقام کا بھی اندازہ ہو جائے گا ذرا سا :eek:
ممکن ہے یہ حساب کتاب بالکل درست نہ ہو کیونکہ حساب میں ذرا کمزور ہوں ;)

بشکریہ شمشاد بھائی
مجھے لگ رہا تھا کہ‌آپ آج کل انہی چکروں میں ہیں:grin::grin:
 
طالوت

محفلین
میں نے تو سوچ رکھا ہے جونہی یہ ایک لاکھ پیغامات مکمل کرتے ہیں ، اس کے بعد تحقیق کی جائے اور اشارہ ملتے ہی ان کا نام گینز بک آف ورلڈ ریکارڈ کے لیے نامزد کیا جائے ۔۔ بتانے کا ارادہ نہیں تھا مگر دھاگے کی مناسبت سے بتانا پڑا ۔۔

تمام پیغامات
تمام پیغامات: 2,517
پیغامات فی دن: 15.72

شمشاد
تمام پیغامات؛ 58,866
فی دن شرح پیغامات: 53.09

اس مناسبت سے مجھے شمشاد تک پہنچنے کے لیے مزید دس سال کی ضرورت ہے۔۔
وسلام
 
شمشاد

لائبریرین
نعمان بھائی بہت شکریہ لیکن ایک بات سمجھ میں نہیں آئی اور وہ یہ کہ یہ سب حساب کتاب آپ کو اپنے " 420 " پیغام ہونے پر ہی کیوں کرنا یاد آیا؟
 
شمشاد

لائبریرین
وہ تو میں نے بھی دیکھ لیا ہے لیکن میں نے جو پوچھا تھا اس کا جواب آپ گول کر گئے۔ یہ 420 کا کیا چکر ہے؟
 
محمد نعمان

محفلین
وہ تو میں نے بھی دیکھ لیا ہے لیکن میں نے جو پوچھا تھا اس کا جواب آپ گول کر گئے۔ یہ 420 کا کیا چکر ہے؟

چکر نہیں بھیا یہ چکور ہے۔۔۔۔
ویسے ہی خیال آ گیا کہ جناب اس محفل پر سب سے زیادہ پیگامات کس کے ہوں گے ذرا اندازہ تو لگایا جائے کہ اتنے زیادہ پیغامات کا راز کیا ہے آخر۔۔۔
اب کیا کہ نظر جہاں گئی لوٹی تو آپ پر ٹہری۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سو اندازہ لگاتے لگاتے یہ سوچا کہ کیوں نہ محفل کے دوستوں سے بھی بانٹا جائے۔
اب شومئی قسمت کہ آپ کے پیغامات کا ذکر کرتے کرتے اپنے پیغام 420 ہو گئے:grin:
 
زینب

محفلین
شمشاد بھائی یہ آپ کی پوسٹیں چرا کے چار سو بیسی کرنا چاہتا ہے آپ بھولے ہیں بہت نہیں جانتے اس کی چلاکی اب میں آگئی ہوں نا اپ فکر نا کریں اپ ایسا کریں اپنی ساری پوسٹیں میرے پاس امانت رکھوا دیں
 
محمد نعمان

محفلین
اب اتنی بھی نہیں ہے جتنی آپ سب سمجھتے ہیں۔

نہیں بھئی اب اتنا بھی نہیں سمجھتے۔۔۔

eagle.jpg
[/IMG]

بس اپکی چونچ سے ذرا ڈر لگتا ہے
 
محمد نعمان

محفلین
شمشاد بھائی یہ آپ کی پوسٹیں چرا کے چار سو بیسی کرنا چاہتا ہے آپ بھولے ہیں بہت نہیں جانتے اس کی چلاکی اب میں آگئی ہوں نا اپ فکر نا کریں اپ ایسا کریں اپنی ساری پوسٹیں میرے پاس امانت رکھوا دیں

یہ کس نے شمشاد بھیا کے پیغامات کو ٹیڑھی آنکھ سے دیکھا۔
جناب سمجھیں انکی بات یہ کہہ رہی ہیں کہ
ہم ہیں نا شمشاد بھیا ہمارے ہوتے ہوئے کوئی آپ کے پیغامات کیوں چرانے لگا:grin:
 
زینب

محفلین
تو اور کیا ابھی میری سالگرہ آنے والی ہے دیکھنا یہ سارے پیغامات شمشاد بھائی مجھے تحفے میں دے دیں گے آپ بس منہ دیکھتے رہ جانا
 
Top